کینیڈین شہری نے کم وقت میں اسٹار وارز کی اسپیس شپ بنا ڈالی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئیون یو نے 7 گھنٹے 36 منٹ اور 37 سیکنڈ میں لیگو اسٹار وارز اسپیس کرافٹ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

کینیڈین شہری نے کم وقت میں اسٹار وارز کی اسپیس شپ بنا ڈالیایک کینیڈین شہری نے کم وقت کے اندر لیگو سے فلم اسٹار وارز کا ملینیئم فیلکن خلائی کرافٹ بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔

اونٹاریو سے تعلق رکھنے والے آئیون یو نے 7 گھنٹے 36 منٹ اور 37 سیکنڈ میں لیگو اسٹار وارز 75192 ملینیئم فیلکن اسپیس کرافٹ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئیون نے گینیز ورلڈ ریکارڈ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیس کرافٹ بنانے کا عمل کافی پُرلطف تھا اور ان کا خیال ہے کہ لیگو ڈیزائنرز نے اس بڑی شے کو بنانے کے لیے بہترین کام کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں لیگو اسپیس شپ بناتے وقت تھکن کا بالکل بھی احساس نہیں ہوا۔ ایک بار جب انہوں نے اسپیس شپ بنانے کا آغاز کیا وہ اس میں پھنس کر رہ گئے اور جب کام مکمل ہوا تو ساڑھے سات گھنٹے گزر چکے تھے۔ایشوریا رائے بچن کی کانز فلم فیسٹیول میں زخمی بازو کیساتھ انٹریفیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلبمولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹار شپ راکٹ گیزہ کے عظیم ہرم سے بھی زیادہ بڑا ہو سکتا ہے، ایلون مسک کا دعویٰاسپیس ایکس کی جانب سے مئی میں اسٹار شپ راکٹ کے چوتھے ٹیسٹ کی تیاری کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلفرانس میں ایک سیاست دان نے اس وقت ایک خاتون کی پٹائی کر ڈالی جب اس نے ان پر پبلک سے ملاقات کے دوران انڈا پھینک دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈا بھر میں سکھوں کی خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا ہے اور خالصہ ڈے کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے بھی شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکپاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم بیک کو یادگار بنا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیوی بچوں سے سیریز جیتنا قومی ٹیم کے لیے بڑا چیلنج بن گیانیوزی لینڈ کے 10 سینیئر کھلاڑی پاکستان نہیں آئے لیکن نو آموز کھلاڑیوں نے پاکستان کی اسٹار کرکٹرز سے بھری ٹیم کیلیے سیریز جیتنا بڑا چیلنج بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »