کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ، کینیڈانے 41 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکر گئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلان جولی نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ کر...

سعودی عرب نے سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات ...کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ، کینیڈانے 41 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کر دیااوٹاوا کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکر گئی، کینیڈا نے بھارت سے اپنے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کینیڈا کی وزیرخارجہ میلان جولی نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ کر دیا ہے۔کینیڈا کے بھارت میں مختلف قونصل خانوں نے کام بند کر دیا خیال رہے کہ بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات اس وقت کشیدہ ہوگئے تھے جب کینیڈین وزیراعظم نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔سی پیک کے 10 سال، پاکستان میں کون کون سے منصوبے مکمل کیے گئے؟ آپ بھی جانیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہبھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی تھی جب کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کے بھارت میں مختلف قونصل خانوں نے کام بند کر دیااوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا نے بھارت کے مختلف قونصل خانوں میں کام بند کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کینیڈا نے 40 سے زائد سفارت کاروں کو واپس بلانے کے بعد چندی گڑھ ، ممبئی اور بنگلور کے قونصل خانوں میں عارضی طور پر کام بند کر دیا ہے۔ کینیڈین ہائی کمیشن کے مطابق دہلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر کا ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰبنگال ٹائیگرز نے حالیہ برسوں میں بھارت کے ساتھ ٹکر کا مقابلہ کیا ہے، تاہم پونے میں جاری میچ میں بھی شائقین کو سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر کا ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰبنگال ٹائیگرز نے حالیہ برسوں میں بھارت کے ساتھ ٹکر کا مقابلہ کیا ہے، تاہم پونے میں جاری میچ میں بھی شائقین کو سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک موقع اور ملا تو بھارت کو نہیں چھوڑوں گا، ڈمی افتخار احمدتاہم اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں مصطفیٰ چوہدری نے ڈمی افتخار احمد کا روپ دھارا اور بھارت کو خبردار بھی کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کیخلاف بیان دلوانے کی کوشش ناکام، بھارتی صحافی کو آسٹریلوی کپتان سے منہ کی کھانی پڑ گئیبھارت کے متعصب صحافی کو پاکستانی بیٹر محمد رضوان کیخلاف آسٹریلوی کپتان سے بیان دلوانے کی کوشش میں ناکامی پر منہ کی کھانی پڑ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »