بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : صارفین کے لئے بجلی 55 پیسے مزید مہنگی ہونےکاامکان ہے ، سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین پر 8 ارب 37 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، ستمبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی پچپن پیسےفی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

سی پی پی اےنے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکردی ہے ، نیپرا یکم نومبر کو درخواست پر سماعت کرےگا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بتایا کہ ستمبرمیں 12ارب 92کروڑ 20لاکھ یونٹس بجلی پیداکی گئی، بجلی کی پیداواری لاگت 7روپے61پیسےفی یونٹ رہی۔ ،سی پی پی اے کا کہنا تھا کہ ستمبرکیلئےریفرنس لاگت 7روپے7پیسےفی یونٹ مقررتھی، ستمبرمیں پانی سے37.55فیصد ، مقامی کوئلےسے11.08،درآمدی کوئلےسے 4.83فیصدبجلی پیدا ہوئی۔

اس کے علاوہ ستمبرمیں مقامی گیس سے 7.54فیصد،درآمدی ایل این جی سے15.95فیصدبجلی پیدا ہوئی اور جوہری ایندھن سے17.14فیصدبجلی پیداکی گئی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے اجتماعی زیادتیلڑکی کو اس کے دوست نے نوکری کے لئے لکھنو آنے کے لئے کہا، اس کے بعد اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپانسر شپ اسکیم ، اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ برس بھی عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں، مینار پاکستان پر جلسے کیلئےاسٹیج کو حتمی شکل دے دی گئیلاہور : مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے کیلئےاسٹیج کوبھی حتمی شکل دے دی گئی، سندھ سے خصوصی ٹرین لاہور کے لئے آج شام روانہ ہوگی۔