کینیڈا: اوبر سروس اب چرس بھی ڈیلیور کرے گی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں صارفین کو چرس کا آرڈر دینے کی اجازت دے رہی ہے SamaaTV

Posted: Nov 26, 2021 | Last Updated: 2 hours agoعالمی میڈیا کے رپورٹ کے مطابق اوبر ایپ پر ایسے آرڈر کرنے سے اس کاروبار کو مزید تقویت ملے گی۔ کمپنی نے پیر کو کہا کہ وہ چرس بیچنے والی کمپنی ٹوکیو اسموک کے ساتھ شراکت کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ اوبر ایک امریکی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر کیلیورنیا میں واقع ہے یہ کمپنی دنیا بھر میں مجموعی طور پر 600 سے زائد مختلف شہروں میں کام کرتی ہے۔ یہ کمپنی کرایہ پر کاروں کی فراہمی اور کاروباری اشیاء کی ڈیلیوری کا کاروبار کرتی ہے۔ تاہم مندرجہ بالا سہولت صرف کینیڈا کے صوبہ اونٹَاریو میں صارفین کو فراہم کی جائے گی جہاں مقامی قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو چلو کینیڈا چلو ۔۔✌🏽

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا 13 لاکھ بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیںکینیڈا میں 13 لاکھ سے زائد یا 17.7 فیصد کینیڈین بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔کمپین 2000 کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق یہ ان بچوں کی ایک بہت بڑی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کے حقوق کا پہلے بھی تحفظ کیا ہے اور آئندہ بھی کرے گی:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے کاشتکاروں کے حقوق کا پہلے بھی تحفظ کیا ہے اور آئندہ بھی کرے گی:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar MoIB_Official GovtofPunjabPK Farmers Rights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز کی آزمائش شروع کردیاب پندرہ سیکنڈ کے بجائے ایک منٹ کی ویڈیو دیکھنا بھی ممکن ہے  اب پندرہ سیکنڈ کے بجائے ایک منٹ کی ویڈیو دیکھنا بھی ممکن ہے، انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کا بگ باس 15 میں شوہر کے ہمراہ انٹری کا اعلان - ایکسپریس اردومیں شادی شدہ ہوں اور اب پوری دنیا میرے شوہر رتیش کو دیکھے گی، راکھی ساونت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم میں عزت سے واپس آؤنگا ورنہ نہیں: محمد عامرقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ جب تک ٹیم مینجمنٹ اُن سے رابطہ نہیں کرے گی تب تک وہ ٹیم میں واپسی نہیں کریں گے۔ مزید جانیے: DailyJang Koi zarorat nhi is ki
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوریپنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar ambulance PunjabAirAmbulance CMPunjabPK GovtofPunjabPK Rescue1122
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »