راکھی ساونت کا بگ باس 15 میں شوہر کے ہمراہ انٹری کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راکھی ساونت کا بگ باس 15 میں شوہر کے ہمراہ انٹری کا اعلان -

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

اداکارہ راکھی ساونت بارہا میڈیا پر کہہ چکی ہیں کہ ان کی شادی ہوچکی ہے لیکن ان کے شوہر آج تک منظرعام پر نہیں آئے اسلیے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ راکھی ساونت کی شادی نہیں ہوئی اور رتیش نامی شخص صرف ان کے خیال میں بنی ہوئی ایک تصویر ہے اور کچھ نہیں۔ لیکن اب راکھی ساونت نے انہیں جھوٹاسمجھنے والوں کو جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت کا کہنا ہے میں شادی شدہ ہوں اور اب پوری دنیا میرے شوہر رتیش کو دیکھے گی۔ میں اپنے شوہر کے ہمراہ بگ باس میں داخل ہونے جارہی ہوں۔ میں بہت خوش ہوں اور بگ باس 15 میں جانے کی منتظر ہوں۔

واضح رہے کہ راکھی ساونت بگ باس سیزن 1 میں بطور کھلاڑی شامل ہو چکی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ گزشتہ سیزن یعنی بگ باس 14 میں بھی شریک ہوئی تھیں۔ تاہم دونوں بار وہ ٹرافی نہیں جیت سکی تھیں۔ لیکن اس بار راکھی ساونت کا بگ باس 15 کی فاتح بننے کا پورا ارادہ ہے۔ انہوں نے کہا میں ٹرافی پر لٹک جاؤں گی پر ٹرافی گھر لے کر آؤں گی۔ میں اس بار یہ گیم جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کروں گی۔ اور لوگ جب میرے شوہر رتیش کو بگ باس میں دیکھیں گے تو اس کے بارے میں افواہیں پھیلانا بند کردیں گے کیونکہ لوگوں نے میری بات پر بالکل یقین نہیں کیا جب میں نے انہیں کہا تھا کہ میں نے بزنس مین سے شادی کرلی ہے۔ لوگوں کو لگا میں جھوٹ بول رہی ہوں اور یہ سارا ڈراما میں نے شہرت حاصل کرنے کے لیے کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ: لاہور میں دفاتر، تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہفضائی آلودگی اور اسموگ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے لاہور میں دفاتر اور تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang غلط فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے 4، KPK میں 1 مریض کا انتقالملک میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 ڈینگی مریض انتقال کر گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang DengueFever Dengue DengueVirus
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل عقل سے کام لیں تمام حالات کا ازسر نو جائزہ لیں تو جہاں غلطی ہو رہی ہے اس کا احساس ہو جائے گا۔ آپ کو حالات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا فروری2019 میں ایف 16 گرانے کا بھارتی دعویٰ مسترداسلام آباد : پاکستان نے فروری2019 میں ایف 16 گرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم - ایکسپریس اردویہاں سے فوری جائیں، نسلہ ٹاور گرائیں، دوپہر کو رپورٹ دیں، چیف جسٹس کا کمشنر کراچی کو حکم Bera gharak kry masoom gareeb logo ko be ghar kr hy hain naslatower kuch banaya b ha kya abb tak is govt mein ? Sub bar bad he kia ha 😒
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »