کینیڈا میں مچھلی کے شکار کے دوران خاندان ڈوب گیا؛ 4 بچوں سمیت 5 ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں مچھلی کے شکار کے دوران خاندان ڈوب گیا؛ 4 بچوں سمیت 5 ہلاک expressnews

کینیڈا کے ساحل پر مچھلی کے شکار کے لیے سمندر جانے والی ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ڈوب گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبک کے ساحل پر ایک خاندان کے افراد کشتی پر سوار ہوکر سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے نکلے لیکن اس دوران حادثے کا شکار ہوگئے۔ کشتی بھپری ہوئی لہروں اور ہواؤں کے تیز تھپیڑوں کا مقابلہ نہ کرسکی اور الٹ گئی۔ ریسکیو آپریشن کے دوران سمندر سے 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا جب کہ 4 بچوں کو مردہ حالت میں نکالا گیا۔

ایک 30 سالہ شخص لاپتہ تھا جس کی بعد میں لاش مل گئی۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ موسم کی خرابی کے باوجود حفاظتی اقدامات کے بغیر سمندر میں جانے کو حادثے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ آسٹریلوی ساحلوں میں شارک یا وہیل کے حملوں میں بھی تیراکوں کی ہلاکت کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سے کئی ساحلوں پر شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا: مچھلی کے شکار پر گئے 11 افراد لہروں کی نذر ہوگئے، 4 بچے ہلاکلاپتا ہونے والوں میں 30 سالہ شخص کی تلاش کا عمل جاری ہے: کینیڈین پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظپنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن کی جانب سے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو لاہور کچہری میں پیش کیا گیا، دوران سماعت اینٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: سندھ، پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑاڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران سندھ اور پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا شروع ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: Sindhpolice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر تباہ، 14 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے جن کے ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5 لاپتا ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد جاں بحقمصر میں ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق دھند اور بارش کے ساتھ شدید دھول کا طوفان مصر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »