کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز expressnews

کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز ہوگیا، ایک رات قبل کوئٹہ 145 عازمین حج براہ راست مدینہ روانہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان سے عازمین حج کے لیے حجاز مقدس کا سفر آسان ہوگیا، کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اور سنگ میل طے ہوگیا۔ کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ پی کے 747 نے کیٹگری-II نئے رن وے پر گزشتہ رات پہلی نائیٹ لینڈنگ کی اور یہی پرواز بعدازاں 145 عازمین حج کو لے کر براہراست مدینہ کے لئے روانہ ہوئی۔

پائلٹس کے مطابق رات میں کوئٹہ ائرپورٹ کے نئے کیٹ-ٹو رن وے پر اترنا انتہائی خوشگوار تجربہ تھا، اس سے پہلے پی کے 6133 اور 6137 تین سو عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوئیں تھیں۔ اس سے قبل کوئٹہ سے عازمین حج کو پہلے کراچی کا سفر کرنا پڑتا تھا۔ سی اے اے کے ترجمان کے مطابق حال ہی میں اَپ گریڈڈ 12 ہزار فٹ طویل رن وے کی بدولت براہ راست پروازیں ممکن ہوئیں۔ نئے رن وے پر CAT-II جدید ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم سے ہر قسم کے موسمی حالات میں آپریشنز کو یقینی بناتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے حاجیوں کیلئے آسانی، کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغازاس سے قبل کوئٹہ سے عازمین حج کو پہلے کراچی کا سفر کرنا پڑتا تھا، حال ہی میں اپ گریڈڈ 12,000 فٹ طویل رن وے کی بدولت براہ راست پروازیں ممکن ہوئیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہِ راست حج پروازوں کا آغازکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان سے عازمین حج کیلئے حجاز مقدس کا سفر آسان ہوگیا، کوئٹہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ : 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازکوئٹہ: (دنیانیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی 60 یونین کونسلز میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترکیہ میں اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیںپاکستان اور ترکیہ کی تاریخی برادرانہ دوستی سے فائدہ اٹھانا چاہیے، پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے خصوصی سہولیات دے رہا ہے: وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاحوں کی تعداد میں اضافہپی آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیااسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »