کیلیفورنیا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2 امریکی فوجی ہلاک3زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفورنیا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاک،3زخمی

میڈیا نے فوجی حکام کے حوالے سے کہی۔حادثے کی معلومات رکھنے والے امریکی محکمہ دفاع کے عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ادارے سان ڈیاگو یونین ٹریبون کو بتایا کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا حادثہ سان کلیمینٹ جزیرے پر ہوا جو کہ سان ڈیاگو سے 70 میل مغرب میں واقع ہے۔

سان ڈیاگو کے مقامی روزنامہ نے امریکی فوج کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ اس واقعے میں شامل فوجی امریکی فوج کے خصوصی آپریشن کمانڈ کے ایک عہدیدار کی زیر نگرانی معمول کی تربیت لے رہے تھے۔اخبار نے امریکی فوج کے ترجمان جے ایلیس وان پول کا بیان نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ابھی لواحقین کو مطلع کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور یہ عمل مکمل ہونے تک کوئی اضافی معلومات جاری نہیں کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی موجودگی میں بھارت کا روس میں شیڈول عسکری مشقوں میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت ایک بار پھر میدان چھوڑ کر بھا گ گیا، روس کے شہر استراخان میں شیڈول عسکری مشقوں میں شرکت سے انکار کردیا، مشقوں میں پاکستان اور چین سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک شرکت کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ یا بائڈن، چین کے بارے میں امریکی پالیسی یہی رہے گی - BBC News اردوچین کی کمپنیوں اور عالمی سرمایہ کاروں کا خیال ہے کہ امریکی انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی رہے چین کے بارے میں امریکی پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آنے والی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ریاستوں لوئیزیانا اور ٹیکساس میں سمندری طوفان لارا سے اموات بڑھ کر24 ہو گئیںامریکی ریاستوں لوئیزیانا اور ٹیکساس میں سمندری طوفان لارا سے اموات بڑھ کر24 ہو گئیں US Storm Hurricane Destruction People Killed Laura StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج صدارتی انتخاب میں کردار ادا نہیں کریگی، سربراہ امریکی فوجامریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی کا کہنا ہے کہ فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائمآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم کر لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم OfficialDGISPR Sindh Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »