کیسے کریں افطار و سحر ہم مِن شہر ِ رمضان؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 100 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیسے کریں افطار و سحر ہم، مِن شہر ِ رمضان؟ ماہِ رمضان ، ہمارے گناہوں کو جلا کر نِیست و نابُود کردیتا ہے یا اِس مہینے میں تشنگی کی شدت بہت تکلیف دیتی ہے Column AsarChauhan Ramadan Pakistan

ماہِ رمضان ، ہمارے گناہوں کو جلا کر نِیست و نابُود کردیتا ہے یا اِس مہینے میں تشنگی کی شدت بہت تکلیف دیتی ہے۔ یا اِس وجہ سے نام رکھنے کے وقت یہ مہینہ شدتِ گرما میں واقع ہوا تھا ۔ اِسی لئے اِس کا نام رمضان ؔ رکھا گیا ! ‘‘ ۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کے مسلمانوں نے یکم رمضان ،1443ھ کو پہلا روزہ رکھا اور افطار کِیا تھا ۔ آج6 رمضان اُلمبارک اور کو بھی ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو، ثواب دارین عطا کریں آمین !۔’’ دورِ علائو الدّین...

متحدہ ہندوستان کے نامور مسلمان بادشاہ علائو الدّین خلجی نے ضروریات زندگی کی قیمتیں مقرر کی تھیں ۔ یہاں تک کہ روٹی کی قیمت بھی مقرر کردِی تھی۔ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں سے زیادہ وصول کرنے والے تاجروں اور دکانداروں کو سخت سزائیں دِی جاتی تھیں۔ اُس کے بعد بھی بادشاہوں کے دَور میں غریب ، غرباء کے لئے ہر شہر اور گائوں میں ، سرکاری خرچ پرکھچڑ ی کی دیگیں پکائی جاتی تھیں جہاں سے ہر کوئی اپنی ضرورت کے مطابق کھچڑ ی وصول کرسکتا تھا ۔ عاشق رسول صلی اﷲ علیہ وسلم ، مصّور ِ پاکستان ، علاّمہ اقبال نے اپنے...

’’ مفسرِ اقبالیات ‘‘ مولانا غلام رسول مہر نے اِس رُباعی کی شرح یوں بیان کی ہے کہ ’’ اے مسلمان!۔ تیری رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ، جو تیرے بزرگوں کی رگوں میں دوڑ رہا تھا ، اُن کا سا دِل اور اُن کی سی آرزو بھی نظرنہیں آتی ، تو نماز بھی ادا کرتا ہے ۔ روزے بھی رکھتا ہے ۔ عید اُلاضحی کے موقع پر قربانی بھی کرتا ہے اور حج کے لئے حرمین شریفین بھی جاتا ہے۔ یہ سب چیزیں بیشک موجود ہیں لیکن، تیری حالت بدل گئی، تیری پہلی شان باقی نہ رہی !‘‘۔’’ مصّور پاکستان / بانی ٔ...

معزز قارئین ! مَیں اکثر اپنے کالموں میں بیان کرتا ہُوں کہ ’’ مصّور پاکستان علاّمہ اقبال جب وکالت کِیا کرتے تھے تو وہ اپنی اور اپنے خاندان کی ضرورت کے مطابق مقدمات اپنے پاس رکھ کر باقی اپنے دوست وُکلاء اور شاگردوں میں بانٹ دِیا کرتے تھے اور بانی ٔ پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح نے جب گورنر جنرل آف پاکستان کا منصب سنبھالا تواپنی ساری جائیداد کا ایک ٹرسٹ بنا کر اُسے قوم کے نام کردِیا تھا۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم ’’ شہید ملّت‘‘ لیاقت علی خان کے دَور تک تو درمیانی طبقہ اور غریب غُرباء کے...

دِکھاوے کے لئے ’’رمضان بازار ‘‘ بھی سجائے جاتے ہیں لیکن وہاں بھی اشیائے ضروریہ کی چیزیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں ۔ نہ جانے کِس آسمانی مخلوق سے ؟۔ ہمارے پاکستان میں توشاید اپنی آخرت سنوارنے اور خالق حقیقی کی خوشنودی کے لئے سحر و افطار کے لئے اشیائے خورونوش خریدنے والے روزہ داروں کا امتحان لِیا جاتا ہے ؟ ۔معزز قارئین ! پاکستان کے پہلے منتخب صدر سکندر مرزا کی مارش لائی کابینہ کے رُکن اور پھر فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان کی کابینہ میں شامل ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967ء کو اپنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان میں معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن سے کیسے بچا جائے؟10:43 AM, 6 Apr, 2022, تعلیم و صحت, لاہور: ماہ رمضان میں معدے میں تیزابیت اور سینے میں جلن کی شکایت سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو  چند عادات میں تبدیلی لائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد میں پھل فروشوں نے سرکاری نرخ نامے کی دھجیاں اڑا دیں - ایکسپریس اردوپھلوں کے ساتھ چائنیز رائس اور ویجیٹبل رولز میں استعمال ہونے والی سبزیاں بھی منہ مانگے داموں فروخت کی جانے لگیں آپکو ابھی بھی لگتا ہے اس ملک میں کوئی قانون یا حکومت نامی کوئی چیز ہے۔ شرح سود ایک دن میں 2.5 فیصد بڑھ گئی۔ ڈالر 190 پر پہنچ گیا کوئی پوچھنے والا نہی کوئی دیکھنے والا نہی آپ سبزی منڈی اور ریڑیوں کی بات کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں رمضان سستا بازار میں شہری اشیاء کے معیار سے ناخوشپشاور کے شہریوں نے حکومت سے بہترین کوالٹی کی اشیاء کی دستیابی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے کیا یہ عوام عمران کو ووٹ دے گی وہ سستا نہیں سب سے مہگا ہے ابھی تو انہوں نے ووٹ دینا ہے عمران احمد نیازی صاحب کو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں مہنگائی بے قابو - ایکسپریس اردوپاکستان میں اس مقدس مہینہ کو منافع خوری کے لیے استعمال کیا جاتاہے بے قابو نیازی کا کوئی تدارک نہیں تو مہنگائی کا کیسے ہو؟ pti zinda abad Vote pti da paka.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا رمضان المبارک کے دوران لوگ مسجد میں افطار کا انتظار کر رہے ہیںانڈونیشیا ، رمضان المبارک کے دوران لوگ مسجد میں افطار کا انتظار کر رہے ہیں Indonesia Ramadan Iftar RamadanMubarak RamadanKareem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں کھانے کی عادات اور طریقہ کارعام طور پر لوگ سحری اور افطاری میں ضرورت سے زیادہ کھا لیتے ہیں اور تلی ہوئی غذا کا بھی عام دنوں کی نسبت زیادہ استعمال کر تے ہیں جو بد ہضمی کا باعث بنتی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »