رمضان المبارک میں مہنگائی بے قابو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک میں مہنگائی بے قابو -

رمضان المبارک میں اشیاء خورو نوش کے نرخوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے،یوٹیلٹی اسٹورز اور سستے بازار بھی مارکیٹ کی قوتوں کا توڑ نہیں کر پا رہے ہیں۔ آڑھتیوں اور ذخیرہ اندوزوں کے باہم گٹھ جوڑ نے ناجائز منافع خوری کا دروازہ کھول دیا ہے ۔

تاجر طبقہ بھی اپنے منافع کی شرح بڑھا لیتا ہے، یوں مینوفیکچررز اور آڑھتیوں سے ہوتی ہوئی اشیاء اسٹورز اور دکانوں تک پہنچتی ہے اوراس کا اختتام گاہک پر ہوتا ہے اور اسے ہی سب کا منافع ادا کرنا پڑتا ہے، عوام لٹتے رہتے ہیں اور کوئی ان کا پرسان حال نہیں ہوتا۔ حکومت ہر سال گراں فروشوں کے خلاف کارروائی اور صارفین کو ریلیف دینے کے اعلانات کرتی ہے لیکن عملی طور پر کچھ ہوتا نظر نہیں آتا ۔اس بار بھی ایسا ہی ہورہا...

امراء کا طبقہ رمضان المبارک کو نمود و نمائش کے لیے بھی خوب پیش کرتا ہے۔ مہنگے ترین ریسٹورینٹس اور ہوٹلز میں سحری اور افطار کا اہتمام ایسے کیا جاتا ہے جیسے یہ کوئی تقریب ہو۔ یورپ میں نیوائیر ، ایسٹر اور کرسمس کے تہواروں کی آمد سے پہلے ہی دکانوں میں سیلز شروع ہو جاتی ہے جو 25 سے 75 فیصد تک ہوتی ہے۔ اس سے ہزاروں غریبوں کی مہینہ بھر کی افطاری کا انتظام ہو سکتا ہے۔دْنیا کے ہر ملک میں اْن کے تہوار کے دنوں میں، جیسے کرسمس ہے، خصوصی سیل لگائی جاتی ہے۔ ہر آدمی اپنی بساط کے مطابق چیزیں سستے داموں خرید سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pti zinda abad Vote pti da paka.

بے قابو نیازی کا کوئی تدارک نہیں تو مہنگائی کا کیسے ہو؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا امکان: ایشیائی ترقیاتی بینکایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہرکردیا۔ ووٹ کی عزت گیٹ نمبر 'چار' کے باہر رکھ کر رات اندر گزاری ہے ن لیگ والوں نے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا رمضان المبارک کے دوران لوگ مسجد میں افطار کا انتظار کر رہے ہیںانڈونیشیا ، رمضان المبارک کے دوران لوگ مسجد میں افطار کا انتظار کر رہے ہیں Indonesia Ramadan Iftar RamadanMubarak RamadanKareem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں رمضان سستا بازار میں شہری اشیاء کے معیار سے ناخوشپشاور کے شہریوں نے حکومت سے بہترین کوالٹی کی اشیاء کی دستیابی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے کیا یہ عوام عمران کو ووٹ دے گی وہ سستا نہیں سب سے مہگا ہے ابھی تو انہوں نے ووٹ دینا ہے عمران احمد نیازی صاحب کو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماہ رمضان : پھل اور سبزیوں کے تاجروں کی من مانی، قیمتوں میں اضافہماہ رمضان کے آتے ہی پھل اور سبزی کے تاجروں کا ایمان بھی تازہ ہوگیا، اشیاء کی قیمتوں میں 50فیصد تک اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں غریب اور رزق دینے کا اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے مہنگائی کا ہم پر کوئی اثر نہیں ہوتا ye tajer log tu paky muslman hen ARYNEWSOFFICIAL Sindh govt pr lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : عوام ماہ رمضان میں فرضی اشتہارات سے محتاط رہیں -فیڈریشن آف سعودی چیمبرز اینڈ کامرس کی نمائندہ کمیٹی برائے انسانی وسائل کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ گھریلو خادماؤں کے حوالے سے سوشل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں معدے کی جلن سے کیسے بچا جائے؟رمضان میں معدے کی جلن سے کیسے بچا جائے؟ ARYNewsUrdu Ramadan کم کھایا کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »