کیا PTI کی چیخوں کی باری آن پہنچی؟؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا لہجہ بھی بدل گیا تو سمجھ لیں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ اُنہوں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ہوائوں کا رخ بدل ... کالم پڑھئے: (AnsarAAbbasi) تحریر: انصار عباسی DailyJang

اگر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا لہجہ بھی بدل گیا تو سمجھ لیں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔ اُنہوں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ہوائوں کا رخ بدل رہا ہے اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکمراں جماعت بری الذمہ ہے۔ یہ بھی بتا دیا کہ دوسرے محاذ کی طرف جا رہے ہیں۔چیئرمین نیب نے یہ بھی امید دلا دی کہ یکطرفہ احتساب کا تاثر دور کریں گے۔ گزشتہ روز وہ ایک تقریب سے ایسے بات کر رہے تھے جیسے کوئی سیاستدان بول رہا ہو۔ چیئرمین صاحب دکھی ہو رہے تھے کہ سو ارب ڈالر سے زیادہ قرض لیا گیا لیکن کہاں خرچ ہوا، کوئی خبر...

ابھی تک تو تحریک انصاف حکومت نیب کے ہاتھوں اپوزیشن کی چیخیں سن کر مزے لے رہی تھی لیکن اب خطرہ ہے کہ چیخیں حکومت اور حکومتی پارٹی کے رہنمائوں کی نکالنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں جو یقیناً قابلِ مذمت اقدام ہوگا۔ مجھے نہیں معلوم اب ایسا کرنا ممکن ہے بھی یا نہیں لیکن اگر تحریک انصاف حکومت اب بھی سمجھ جائے تو نیب کے قانون میں بنیادی اصلاحات لانے کی کوشش کی جا سکتی ہے تاکہ اس ادارے کو کوئی غلط طور پر سیاستدانوں اور بیورو کریسی کے خلاف استعمال نہ کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جن کی غفلت سے بچی کی جان گئی کیا انہیں معطل کردینا کافی ہے،سپریم کورٹپولیس والے 2دن میں کتنا کچھ سیکھ جائیں گے؟عدالت کے ریمارکس۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوس کپ ٹائی مقابلے، پاکستانی اپیل پر کیا فیصلہ کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف) نے پاکستان ٹینس فیڈریشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | مولانا کا پلان سی کیا ہوگا ؟ مفتی کفایت نے کیا بتایا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »