کیا تیل کے ذخائر پر کنٹرول آذربائیجان، آرمینیا تنازع کی اصل وجہ ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آذربائیجان، آرمینیا کشیدگی: کیا تیل کے ذخائر پر کنٹرول دونوں ممالک کے مابین تنازع کی اصل وجہ ہے؟

ایک عالمی جریدے کونسل آن فارن ریلیشنز کے مطابق آذربائیجان روزانہ آٹھ لاکھ بیرل تیل کی پیداوار کرتا ہے اور یورپ اور وسطی ایشیا کو تیل برآمد کرنے والا بڑا ملک ہے۔ کشیدگی میں اضافے کے نتیجے میں آذربائیجان پائپ لائنوں کو ہونے والے ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے انھیں بند کر سکتا ہے۔

’ناگورنو قارہباخ بنیادی طور پر آذربائیجان کی سرحد کے اندر ایک واقع ایک انکلیو ہے لیکن یہاں پر آبادی کی اکثریت آرمینی ہے جو کہ آرمینیا کے ساتھ جانا چاہتی ہے۔ تاہم عالمی سطح پر اس علاقے کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے۔‘ گو کہ دونوں ممالک کی طرف سے حالیہ کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے اعلانات بھی کیے گئے ہیں تاہم تجزیہ کار رسول بخش رئیس کے مطابق ’دونوں چھوٹے ممالک ہیں، دونوں کی فوجیں زیادہ بڑی نہیں ہیں اور دونوں زیادہ لمبی جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Armenia must withdraw its troops from Azerbaijan territory.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-شہر کی 80 ہزار روشنیاں گُل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روئی کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث قیمت میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوملک میں معیاری روئی کی محدود دستیابی کے باعث ٹیکسٹائل ملز مالکان نے روئی درآمد کرنے کے معاہدے شروع کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داعش کے حملے، افغانستان سے اقلیتوں کی نقل مکانیداعش سے منسلک مقامی گروہوں کی دھمکیوں کی وجہ سے افغانستان میں برسوں سے مقیم ہندو اور سکھ کمیونٹی کے سیکڑوں افراد دوسرے ملکوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرکنساس کے شکاریوں نے ریاست کی تاریخ کا سب سے لمبا مگرمچھ پکڑ لیاامریکی ریاست آرکنساس میں شکاریوں نے ریاست کی تاریخ کا سب سے لمبا مگرمچھ پکڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ریاست ارکنساس کے ایک شہر ڈومس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی عسکری نمائندوں سے ملاقاتوں کے قواعد کیا ہیں؟ - BBC News اردووزارت دفاع کے مطابق اب کوئی بھی 'سیاستدان، بیوروکریٹ اور سرکاری ملازم' مسلح افواج کے سربراہان یا اہلکاروں سے سرکاری معاملات کے سلسلے میں براہِ راست نہیں مل سکے گا۔ بلکہ اب یہ ملاقاتیں وزارت دفاع کے ذریعے طے کی جائیں گی۔ پاکستان میں کون قواعد و ضوابط کے مطابق چلتا ہے Visiting foreign diplomats or those stationed in Pakistan should also be subject to the same protocol. They should have meetings with our officials in the Foreign Office instead of GHQ. ForeignOfficePk OfficialDGISPR it's all just really shameful for PML they're just against Pak army it's a real worst scenario for the whole nation after such a stupid narrative from MNS.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »