کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر انجری کے سبب دستبردار ہوگئے تھے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ کے میدان پر جلوے بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

کشمیر پریمئیر لیگ کے دورسرے ایڈیشن میں سپر اسٹار شاہد آفریدی جموں جانباز کی فرنچائز کی نمائندگی کریں گے، پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر انجری کے سبب دستبردار ہوگئے تھے۔ شاہد آفریدی نے اپنی انجری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب بھی لیگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں لیکن ڈاکٹروں نے سرجری کا مشورہ دیا ہے تاہم ورزش کے ذریعے کمر درد ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فٹنس مسائل کی وجہ سے مکمل کشمیر پریمیئر لیگ نہیں کھیل سکتا لیکن جموں جانباز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک دو میچز ضرور کھیلوں گا۔

سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ کسی الوداعی میچ کی ضرورت نہیں کیونکہ پوری قوم کی حمایت ان کیلئے کافی ہے، حال ہی میں اعلان کردہ سینٹرل کنٹریکٹس کے موضوع پر آفریدی نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ کھلاڑی باہر رہ گئے ہیں جس سے نتیجہ اخذ ہوسکتا ہے کہ پی سی بی اعلان کردہ کنٹریکٹس کی وجہ سے تین سے چار کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس گند سے بڑی مشکل جان چھوٹی تھی

Jb bhoka hota hi tu cricket ki ua jta hi ar jb pase pas ho tu IK pi bhonkta hi yh lotta

bs kr yr buhat tang kaya hai ap ne bs jan choro hamara

❤️ Se utr gya ay pathan Dekhne ki zarurt nashta

یہ پھر آ گیا جان چھوڑ 🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلبطاہر خورشید پر سرکاری منصوبوں میں کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے الزامات ہیں: اینٹی کرپشن حکام جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️ GPEC Gogi Pinky Economic Corridor پاکستان میں نیب فارغ....سرکاری کرپشن کیسے رکے گی؟ آئی ایم ایف نے مسئلہ اٹھا لیا پاکستانی عوام خوش ہوں گے آئی ایم ایف اینٹی کرپشن کا مضبوط ادارہ مانگ رہا ہے کرپشن میں ملوث اہلکاروں پر بھی تشویش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم دشمنی کی نئی لہر، پنچایتوں کے ذریعے معاشی بائیکاٹ کے فیصلے - ایکسپریس اردوعلاقائی سطح پر مسلم مخالف کمیٹیاں بنانے کی ہدایت، خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کا حکم نامہ وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی کی امداد کے منتظرکرکٹر آپریشن کے بعد کمزوری کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے قاصر ہیں جبکہ مزید علاج کے لیے پیسے کی کمی آڑے آنے لگی ہے TheRealPCB FYA TheRealPCBMedia iramizraja
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے,الرٹ جاریمون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے,الرٹ جاری Pakistan Monsoon2022 Rain Alert Weather Forecast WaqtNews pmdgov ndmapk GovtofPakistan CMShehbaz MoIB_Official sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے مچھ میں موسلادھاربارش، سیلابی ریلے میں 5 کان کن بہہ گئے2 کان کن بچ گئے ہیں جب کہ باقی تین کی تلاش جاری ہے، لیویز ذرائع بلوچستان والوں کو تو پاکستانی حکمران طبقہ اور طاقت ور لوگ انسان ہی نہیں سمجھتے کل بس حادثے میں قمتی جانے گی پرکسی کو پرواہ ہی نہیں تھی کاش کے یہ واقعہ پنجاب میں ہوتا تو ژوب والے واقعہ میں سر پر اٹھاتا کیونکہ سنگلز روڈ کی وجہ سے حادثات ہوتے ہیں سی پیک تو پنجاب میں بنا اربوں ڈالرسے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تصاویر: پاکستان میں کرینوں کے ذریعے قربانی کے جانور اتارنے کا خطرناک ٹرینڈ جاریاگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحٰی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »