کیا طالبان افغانستان پر راج کرتے بھوک و افلاس کا خاتمہ کر پائیں گے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان حکومت افغانستان میں بھوک و افلاس کا خاتمہ کیسے ممکن کر سکے گی؟

27 منٹ قبلملک کی معیشت تباہ ہونے کے بعد زیادہ تر افغان اپنے بچوں کو دو وقت کا کھانے دینے کی جدوجہد میں لگے ہوئے ہیں

محمد انور، جن کے پاس خوش قسمتی سے ایک نوکری ہے، میرے ان مزدوروں سے کیے گیے انٹرویوز سننے کے لیے رکے اور پھر اس گفتگو میں شامل ہوتے ہوئے انھوں نے انگریزی میں امریکیوں پر چوری کا الزام عائد کیا۔ ایئرپورٹ پر وہ امریکی فوجیوں کے یونیفارم پہنے دکھائی دیتے ہیں۔ شہر بھر میں وہ روائتی لباس شلوار قمیض اور سر پر کالی پگڑی پہنے نظر آتے ہیں اور یہ سب بھاری ہتھیاروں اور رائفلز سے لیس ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bbc urdu walon koi isa jhot propeghanda kro ki ye bhok aflas bhi taliban ki waja sy afghanistan main aya hy kion k tum log ho he haran khor jhoty angrezon k taty dho kr peny wale

Jee bilkul ye zimadari angreezoon aur anreekiyoun ki hai jinhon ney esay tabah kiya, the so called war on terror.

BBC فتنہ ھے

اپنے باپ سے کیوں نھیں کھتے جس نے ان کے اکاونٹ منجمد کر کے بھوک اور افلاس پیدا کیا کتے کے بچے

رزاق اللہ جل جلالہ ہے۔ وہی رازق ہے ۔۔۔ وہی رزق دے گا۔ جہاد میں اللہ نے عظمتیں اور عزتیں رکھی ہیں۔۔۔ یہ عزتیں اور عظمتیں بہت جلد دنیا دیکھ لے گی ان شاء اللہ۔

بی بی سی کنجر میری طرف سے لاکھ دی لانت قبول کرو اس خبر پر

جناب وہ آپکی طرح پزا اور برگر کھاکر اسے ہضم کرنے کیلئے کوک نہیں پیتے۔۔ وہ تو دو دن کی خمیری روٹی کو پانی میں بھگو کر کھاتے رہے ہیں اور کھاتے رہیں گے۔ جس رب نے جنگ میں مدد کی وہ رزق کا بھی مالک ہے بھوکا نہیں سلاۓ گا۔۔ پیٹ سے سوچنے والو تم کیا جانو۔۔ bbc

usa with all its allies including UK was in afghanistan for 20 years why didt they do anything for the betterment of afghan nation ? its 22nd day of taliban and you are asking them to deliver.

کیا امریکہ اور برطانیہ کی20 سالہ جنگ اور بمباری بھوک اور افلاس کے خاتمے کے لیے تھی؟

کیوں بی بی سی والوں نے اپنی بیٹی دینی ہے طالبان کو ؟؟؟ 🙌🙌🙌

افغانستان میں بھوک اور افلاس کے زمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے افغانستان میں لاکھوں افراد کا خون بہایا اور روس کو گرم سمندر سے دور رکھنے کی کوشش کی.

عشروں سے جنگ و جدل کا مرکز تباہ حال ملک سے غربت کے خاتمے کا تقاضا ایک بھونڈا مذاق ہے پاکستان جو ٹرکوں کے ٹرک اناج کے تحفے بھیج رہا چوہدری ہے وہ اپنے ملک میں غربت کی پنیری بو رہا ہے۔

آج تک بی بی سی نے جھوٹ پھیلانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا اور مسلم ممالک کو بد نام کرنے میں بی بی سی پیش پیش رہا کیا بی بی سی کبھی جرات کا مظاہرہ کر سکے گا مغرب میں جو خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا ہے اس کے خلاف آواز اٹھائے اب بی بی سی کو سانپ سونگھ جائے گا کیونکہ یہ ان کی موت ہے

Afghanis can defeat hunger too ... Please mind it !

اگر طالبان نے عوام کی بھوک کے ساتھ بھوک برداشت کر لیتے ہیں تو پھر کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے

کافرو مسلمانوں کے بچوں پر بمباری کرکے کہتےھو تم دھشتگرد مار دئیے اسرائیل مسلمانوں کی پشت میں خنجر مار کر بنایا کشمیر حیدرآباد مسئلہ جھگڑا کے لیے رکھا یہ لوگ ترقی نا کریں لیکن انشاللہ سب کچھ خدا کی طاقت سے حل ھوگا تم بے بس ھو انشاللہ دنیا اور آخرت میں جہنم آپکی منتظر ھے

کافرو تم نے مسلمانوں پر بمباری کرکے ان کے ھسپتال ویران کیے خوشحال ایران عراق لیبیا شام اور افغانستان پاکستان کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا اللہ تعالیٰ حق ھے اب اسلام کا غلبہ ھوگا اور کافر زلیل ھونگے کیا تم لوگ پاکستان کو ایٹمی بننے سے روک پائے ؟ کافرو تم پر اللہ کی لعنت ھے

کافر بی بی سی تم لوگ منافق اور ھیپوکریٹ ھو سازشی اور ٹھگ ھو ابھی پاکستان نے جیٹ بیچنے کی بات کی تو تم نے حواریوں کیساتھ مل کر کرکٹ کا نقصان کیا لیکن اسلام اور پاکستان کا دور آدھا ھے تم لوگوں کو کچھ حاصل نہیں ھوگا سوائے زلت کے

اللہ تعالیٰ جس نے پیدا کیا ھے وہ ھی رزق دیتا ھےکیا برطانیہ غریب نہیں تھا؟ آپکی ملکہ نے بحری قزاق پال رکھے تھےجو دوسروں کو لوٹتے تھے کافروں جب اسلام کا نام آئے تو غلیظ پراپیگنڈہ شروع کردیتے ھو ھم جانتے ھیں افغانستان میں کتنی معدنیات ھیں جو برطانیہ روس امریکہ کی رال ٹپکتی ھے

20 سال میں 'سپر پاور' نہ کر سکی تو یہ کیا خاک کریں گے

20 Sal sy US aur Europe ny kia kiya Afghanistan mai phely ye btao?

جیسے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا کیا

بی بی سی کو اور انگلینڈ کو اپنی فکر کرنی چاہیے کیوں کہ جو طالبان 40 ملکوں کی فوج کو ناکوں چنے چبوا سکتے ہیں وہ انشاءاللہ اپنا ملک بھی چلا لیں گے

نہیں وہ تو پھُدو ہیں انہیں کسی چیز کا کچھ پتا نہیں ۔ صرف امریکہ اور برطانیہ کے پاس ہی دماغ ہے باقی ساری دنیا جاہل اور بیوقوں سے بھری پڑی ہے ۔اور ان سے بڑے جاہل ہم ہیں جو بی بی سی اور عاصمہ کے کالم پڑھتے رہتے ہیں ۔کبھی مثبت بات نہیں کرنی ان لوگوں نے

By help of almighty Allah

یہ کام اللہ کا ہے طالبان صرف کوشش کرے

sovet union to us war public don't interest any religious or any Political type of fight. today taliban fighter is 10 year to born baby when the war start now stop wars but steel povirty war they face.

BANBBC western agenda

ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا ویرزقہ من حیث لا یحتسب

بلکل ویسے ہی۔ جیسے BBC نے ترقی کی۔

بالکل ایسے ھی جیسے اس نے ایک سپرپاور اور اسکے 34 ساتھیوں کو افغانستان سے بھگایا۔ افغانی کھابے کھانے والے نہیں۔انتہائ سادہ قوم ھے۔اللہ پر بھروسہ رکھنےوالی۔اللہ کا وعدہ ھے وہ رازق ھے۔امریکہ ،برطانیہ اور یورپ رازق نہیں ھیں۔

گر کوئی خیر خیرات امداد نہ دے تو

Yeh kaam 20 saal mein USA aur UK neheen ker sekey,,Taliban eik dam Kesey kereingey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہسری نگر : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں دونوں پائلٹس زخمی ہوگئے۔ Allah o akbar Ya Allah kashmir k malusalmano ki madad farma dushmano ko barbad farma 🤣🤣🤣🤣🤣. Satisfactory😉 الحمد لللّٰہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پڑوسی ممالک کو دیکھ کر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرینگے: وزیراعظممنافقت تسلیم تو آپ کر چکے ہوئے اب بس دنیا کو چکر دے رہے😊 Aisa Hi karna chahie
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے پاپندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیاواشنگٹن: امریکا نے برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پاپندیاں اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویکسی نیشن مکمل کرانے والے افراد امریکا میں داخل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پڑوسی ممالک کو دیکھ کر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرینگے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، باضابطہ تسلیم کرنے سے متعلق پڑوسی ممالک کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرینگے۔ یہ بولو جب پاپا امریکہ اجازت دے گا تب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا عبوری کابینہ میں 10 نئے وزرا کے ناموں کا اعلان - ایکسپریس اردونائب وزرا کی تقرری وزارت دفاع، داخلہ، توانائی، تجارت، صحت اور قومی اولمپک کمیٹی میں کی گئی Mera name be likh dy Pakistan ma to job nae milti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کا اجلاس۔پاور ڈویژن کا اووربلنگ کا اعتراف3 روپے 34 پیسے میں سے ایک روپیہ 39 پیسے صارفین کو منتقل نہیں ہوئے،یہ ایک روپیہ 39 پیسے کب صارفین کو منتقل کرنے ہیں، سیاسی فیصلہ ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »