قائمہ کمیٹی کا اجلاس۔پاور ڈویژن کا اووربلنگ کا اعتراف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

3 روپے 34 پیسے میں سے ایک روپیہ 39 پیسے صارفین کو منتقل نہیں ہوئے،یہ ایک روپیہ 39 پیسے کب صارفین کو منتقل کرنے ہیں، سیاسی فیصلہ ہے۔

چیئرمین کمیٹی سالک حسین نے کہا کہ آئی پی پیز سے ٹیرف میں رعایت لیں، آئی پی پیز بہت دھوکہ دے چکی ہیں پوری دنیا کو پتہ ہے۔حکام نے بتایا کہ گردشی قرضہ کم کرنے کے حوالے سے اقدامات کئے جا رہے ہیں،کوشش ہے سرکلر ڈیٹ کا بہاﺅ کم کیا جائے۔حکام پاور ڈویژن نے بتایا کہ پچھلے سال سے جولائی میں گردشی

قرضے کا بہاﺅ 57 ارب روپے تھا،اس سال جولائی میں گردشی قرضے کا بہاو 44 ارب رہا ہے،اربوں روپے کپیسٹی چارجز ادا کریں گے تو سرمایہ کاری کیسے ہو گی؟،ماضی میں کے غلط معاہدے ہمیں وراثت میں ملے ہیں،ان معاہدوں کا ذمہ دار نہ میں ہوں نہ کمیٹییہ بھی نہیں کر سکتے کہ ہم آئی پی پیز کو پیسے نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کانگریس پارٹی کا چرنجیت سنگھ چھنی کو بھارتی پنچاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقی کرکٹر رائیلی روسو کا بھی پاکستان آنے کا اعلانGood we are welcom him heartfully❤️❤️ There is no tweet found on Rileerr account related to the new 🙄🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیشنل ٹی20 کپ راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اس سے پہلے TheRealPCBMedia TheRealPCB Khisyani Billi khamba nochae.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارجنٹائن پاکستان سے 10 سنگل سیٹر جب کہ 2 ڈبل سیٹر جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا خواہاں ہے شکریہ نواز شریف۔۔۔ nawaz💕✅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آبدوز تنازع: امریکا اور آسٹریلیا نے دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس کا الزامآبدوز تنازع: امریکا اور آسٹریلیا نے دوغلے پن کا مظاہرہ کیا، فرانس کا الزام ARYNewsUrdu Pls Rt This video I need your support.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »