کیا فالج کی دوا سے کورونا کے مریضوں کو فائدہ ہوسکتا ہے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانس لینے میں شدید دشواری، کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ کے طور پر سامنے آئی ہے

طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ فالج کے علاج میں استعمال ہونے والی ایک عام دوا، جو تقریباً ہر اسپتال میں ہمہ وقت موجود رہتی ہے، اضافی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کو بھی فائدہ پہنچا سکتی ہے اور ان کےلیے وینٹی لیٹرز کی ضرورت کم کرسکتی ہے۔

اگرچہ ایک برطانوی کمپنی نے مختصر وینٹی لیٹر ایجاد بھی کرلیا ہے جس کی تجارتی پیمانے پر تیاری بھی عن قریب شروع ہوجائے گی لیکن پھر بھی اس میں تین سے چار ہفتے ضرور لگ جائیں گے۔تاہم امریکی طبّی ماہرین نے فالج کی جس دوا کو کورونا وائرس کےلیے امید افزاء قرار دیا ہے، وہ ’’ٹشو پلازمینوجن ایکٹیویٹر‘‘ کہلاتی ہے جسے فالج یا دل کے دورے سے بننے والے، خون کے لوتھڑوں کو فوراً تحلیل کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oohh Bhai Log Carona se Nahi Mar GAy Jitne Bhok Se Mary Gay Or Khudkashe se maray gay Karo Or lockdwon or sono Ghar mein lari Shoro Hogae HAi

Awesom

فالج کے مریض اور پولیو کے مریض میڈیسن سے بہت کم لوگ صحی ہوے مجھے خدا نے اپنا پاور فل علم دیا ہے اس علم سے نیا ہونے والا معزور ادھے گھنے میں مکمل صحت یاب ہوجاتا ہے معزوری مکمل ختم ہوجاتی ہے میں نے کافی مریض ٹھیک کیے وہ مریض اج بھی میری اس بات کے گواہ ہیں چوھدری محمد امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں کورونا وائرس سے 6 ہلاکتوں کی تصدیقوزیراعلی پنجاب نے ہلاکتوں کی تصدیق کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »