کیا ہمارے جسم پر لگنے والے زخموں کا علاج ایک چوہے کے پاس ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ہمارے جسم پر لگنے والے زخموں کا علاج ایک چوہے کے پاس ہے؟

اسی لیے پرتگال کی یونیورسٹی آف پورٹو سے منسلک اعصابی نظام کی ماہر مونیکا ساؤسا کہتی ہیں کہ ’ہم سب یہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔‘ مونیکا اور ٹیم اس وقت واقعی ششدر رہ گئے جب لیبارٹری میں رکھی ہوئی چوہیا نے حیران کُن طور پر اپنی ریڑھ کی ہڈی کے زخم پر قابو پا لیا۔ فالج زدہ چوہیا چند ہی ہفتوں میں مکمل تندرست ہو چکی تھی۔

بہت سے محققین کا کہنا ہے کہ ان جانوروں کے جسم میں کوئی ایسا راز پنہاں ہو سکتا ہے جو طب کی دنیا میں انقلاب لانے میں مدد کر سکتا ہے اور انسانوں کو بڑے بڑے حادثات کے نتیجے میں لگنے والی چوٹوں اور اعصابی امراض کے علاج دریافت کرنے میں کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ بات ہے سنہ 2011 کی جب ایشلے سیفرٹ، جو فلوریڈا یونیورسٹی میں کام کر رہے تھے، فلوریڈا میں ہی مقیم حیوانات کے ایک ریٹائرڈ ڈاکٹر کے گھر کے باغ میں کھڑے تھے۔ ڈاکٹر کا نام ایلیٹ جیکبسن تھا جھنوں نے اپنے باغ میں کئی سانپ پال رکھے تھے۔

سیفرٹ نے سوچنا شروع کر دیا کہ چوہوں کی جو نسل یوں اچانک اپنی پوری کھال بدل سکتی ہے، ہو سکتا ہے اس میں زخم مندمل کرنے کی کوئی حیران کن صلاحیت بھی موجود ہو۔ سیفرٹ کی دریافت کے بعد کے دس برسوں میں دوسرے محققین کی ایک چھوٹی سی تعداد نے افریقی اسپائنی چوہوں میں دلچسپی لینا شروع کر دی۔ اس کی ایک مثال گذشتہ سال شائع ہونے والے ایک معروف مقالے میں ملتی ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ یہ چوہے گردوں کی شدید چوٹ سے کیسے نبرد آزما ہوتے ہیں اور خود بخود صحتمند ہو جاتے ہیں۔ چوہوں کی دیگر نسلوں میں یہ صلاحیت نہیں پائی جاتی ہے۔سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سپائنی چوہوں نے اپنی جلد دوبارہ بنا لینے کی صلاحیت ارتقاع کے نتیجے میں پیدا کی ہے، تاہم دوسرے شکاری جانوروں سے بچاؤ کے...

یہ بات قابل غور ہے کہ لیبارٹری میں آپریشن کے ذریعے صفائی سے کاٹی ہوئی ہڈی کے مقابلے میں ریڑھ کی ہڈی کے ان زخموں کا بھر جانا زیادہ مشکل ہوتا ہے جو چوہوں یا دیگر جانوروں کو جنگل میں روز مرہ آتے رہتے ہیں اور ان کی ہڈیاں چکنا چور ہو جاتی ہیں۔ جب سائنسدان امریکہ یا پرتگال جیسے ممالک میں اس قسم کے تجربات کرتے ہیں تو انھیں ایتھِکس کمیٹی سے منظوری لینا پڑتی ہے جو کہ خاصا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ ساؤسا بڑے پرزور انداز میں بتاتی ہیں کہ خود بخود صحتمند نہ ہونے والے چوہوں کو درد کی دوائیں دی گئی تھیں اور تجربات کے تمام مراحل میں ان کی مکمل دیکھ بھال کی جاتی رہی ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنس کے اس شعبے میں کام ماضی قریب میں ہی شروع ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدان ابھی تک ری جنریشن یا تخلیقِ نو کے عمل کو پوری طرح سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، مختلف جانوروں میں خلیے دوبارہ بنتے کیسے ہیں۔ لیکن ماہرین کو اس میدان میں خاصی زیادہ معلومات حاصل ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی بلکل آپنا علاج چوہے سے کروا لیں بی بی جی آپ بلکل ٹہیک ہوجایں گی 😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون کے سسرال کے گھر کے باہر ڈیرے دھرنا دے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوہر کی ناراضگی کے بعد خاتون نے سسرالی گھر کے باہر ڈیرے ڈال لیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت نے اٹارنی جنرل کے لئے اشتراوصا ف کے نام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردواشتراوصاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل، 5رکنی لارجر بنچ تشکیللاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے پانچ رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا۔ Shehbaz k haq main adalat faisla karegi phr judge aa kar kahega k log adalat pe yaqqn nhi kar rahe hain aur PTI wale logon ko uksa rahe hain. Judge sahab koi to faisla aaen ko nazar m rakh k karen ta k log yaqeen karen aap per. Awaam ko phele se hi aap k faisle pata hain پواہنٹ بی نوٹ ۔حمزہ از آوٹ ۔سوفیصد خبر درست ہیں پطرس بخاری اپنی گھڑی مرمت کرانے بازار گئے۔ ایک دکان کے باہر گھڑیاں لٹکی دیکھیں اور آپنی گھڑی آگے بڑھاتے ہوئے اسے چیک کرنے کو کہا۔ جواب ملا:ہم گھڑیاں مرمت نیہں کرتے، پھرآپ کیا کرتے ہیں؟ ہم ختنےکرتے ہیں۔تو پھر گھڑیاں کیوں؟جواب-عدالتوں کے باہر لٹکائے گئے ترازو سے خیال آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کے انکشافات کے بعد طوبیٰ انور کی پہلی پوسٹ سامنے آگئیکراچی (آئی پی ایس )رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے تنسیخ نکاح کا دعوی دائر کرنے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق - ایکسپریس اردونئی قسم کے ویرینٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، قومی ادارہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی، بڑا فیصلہ کرلیا گیاپارلیمانی پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر بھی حکمت عملی ترتیب دے دی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI DailyJang غدار_عمران_ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »