کیا خواتین کو ماہواری کے دوران تین دن کی چھٹی ملنی چاہیے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اساتذہ کا کہنا ہے کہ انھیں ان علاقوں تک لمبا سفر کرنا پڑتا ہے جہاں پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہیں جاتی اور سکولوں میں گندے بیت الخلا ہیں جو ناقابل استعمال ہیں اور یہ سب چیزیں ماہواری کے دوران ان کی تکلیف میں اضافہ کرتی ہیں

بی بی سی نیوز، دہلیاتر پردیش کے سرکاری سکولوں میں پڑھانے والی اساتذہ ماہواری کے دوران چھٹی کا مطالبہ کر رہی ہیں

ضلع بارابنکی کے ایک سکول کی پرنسپل اور ایسوسی ایشن کی صدر سولوچنا موریہ کا کہنا ہے کہ دیہات میں 70 فیصد سے زائد خواتین سٹاف تعینات ہیں۔ وہ کہتی ہیں ’ہمارے سکول میں چھ بیت الخلا ہیں لیکن زیادہ تر دنوں میں یہ سب گندے ہوتے ہیں۔ انھیں ہر روز صاف نہیں کیا جاتا اور سینکڑوں طلبا وہیں جاتے ہیں، مگر یہ سارے ناقابل استعمال ہیں۔‘

پڑوسی ریاست بہار میں خواتین سرکاری ملازمین پچھلے 30 سالوں سے ہر ماہ دو دن کی خصوصی چھٹی لینے میں کامیاب رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Exactly

یا تو مکمل چھوٹی ہونی چاہے. یا پھر ان دنوں میں بھی نھیں... ھاں واشروم کی صفائ کےلئ جو حکومت فنڈز اور خاکروب دیتی ہے وہ کہاں ہیں

Gande bhi aap logon ne hi kiye h hum ne nhi

2 days per week holiday is the most safe option only available for federal, army secreaterate government officers. The rest suffer badly. 8 to 4pm work and two weekends is the best solution. The whole west operate on this principle.

Teach to fight with and face the difficulties. You won't learn if you'll always be in comfort zone

AWGoraya No, they already have three days of leave in a month, they can utilize those three days.

Agr yeh chutti mil Gai to female school MN planning k sath chutti Kiya krien gi females. Or koi tasdiq krny Wala bhi nahi hoa k yeh Sach Hy bahana

پھر مردوں سے برابری کیسے ہوگی؟۔

تین دن سے سب کا مسئلہ تو حل نہیں ھوتا۔ بعض لوگ تو ھفتہ ھفتہ اپ سیٹ رھتے ھیں۔

At least 6 days

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی آبادی کتنی ہے اور کتنے افراد کرونا ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں؟ملک کی کل آبادی 22 کروڑ 85 لاکھ 67 ہزار 704 ہے جس میں سے 12 کروڑ 58 لاکھ 53 ہزار 762 شہری کرونا ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں۔ باقی 10 کڑوڑ کو ویکسین کیوں نہیں لگنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کے فضل سے پاکستان کورونا کے خطرناک اثرات سے محفوظ ہورہا ہے: وزیراعظماللہ کے فضل سے پاکستان کورونا کے خطرناک اثرات سے محفوظ ہورہا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Pakistan Being Protected Dangerous Effects Corona OfficialNcoc Covid_19 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف جعلی حکومت کے اعصاب پر سوار ہیں، مریم نواز | Abb Takk NewsChori Karr k Bhaag Gaya ha , Saada Paisa Loot kar Bhag Gaya ha, Jhoot BOL k ,Cheat kar k Cheap Bhag Gaya ga Asaab per swar to Hona hi ha .. Hamaray Paisay Chori Huye ha Koi Mazak Nahi 😂 اس بچاری MaryamNSharif کی ذہنی حالت پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’قاسم سوری قومی اسمبلی کے سپیکر ہیں یا کوئی سٹیٹ ایجنٹ؟‘ - BBC News اردواس ویڈیو بیان کے بعد صارفین میں سے کسی نے قاسم علی سوری کو ’سرکاری پراپڑٹی ڈیلر‘ کہا تو کسی نے یہ سوال کیا کہ کیا سرکاری عہدے پر ہونے اور پھر اپنے دفتر میں بیٹھ کر کسی نجی کمپنی کی ایسی تشہیر کی جا سکتی ہے۔ Koi baat nhi chor nawaz shareef ha hamare zehno dala gya QasimKhanSuri ہم لوگ ہر کام کا اچھا اور بہترین معیار جانتے ہیں, اصول و ضوابط کا علمم بھی ہوتا ہے لیکن خود کے لیے استثنی اور صرف اپنے علاوہ باقی لوگو پہ لاگو کرنا جانتے ہیں Can BBC shed light on what is going on in the BBC land?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کا کردار قابل تحسین ہے وزیراعلیٰ پنجابمذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کا کردار قابل تحسین ہے، وزیراعلیٰ پنجاب Read News CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Religious MoIB_Official WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کا کردار قابل تحسین ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »