کیا اس ویڈیو میں ’COV-19‘ کی مہر لگا 5G ایکوئپمنٹ اصلی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا اس ویڈیو میں ’COV-19‘ کی مہر لگا 5G ایکوئپمنٹ اصلی ہے؟ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق 5 جی ٹیکنالوجی کے ذریعے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی سازشی تھیوری کے سلسلے میں ایک اور دعویٰ سامنے آ گیا ہے، اس دعوے کی رو سے فائیو جی ٹاورز میں ایسے ایکوئپمنٹ نصب کیے جا رہے ہیں جن پر کو وِڈ نائنٹین کھدا ہوا ہے۔کو وِڈ 19 کی مہر والا یہ فائیو جی ایکوئپمنٹ اصلی ہے؟ تو اس کا جواب ہے ’نہیں‘۔

ویڈیو میں نظر آنے والے شخص نے سخت پلاسٹک کی ٹوپی اور واضح نظر آنے والی جیکٹ پہنی ہے، وہ بتاتا ہے کہ وہ ایک ٹیلی کام انجینئر ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران برطانیہ بھر میں 5 جی کے ستون لگانے پر مامور ہے، اس کے بعد وہ ایک سرکٹ بورڈ دکھا کر دعویٰ کرتا ہے کہ کِٹ کے ایک حصے پر COV-19 لکھا ہوا ہے۔ سب پہلی بات تو یہ ہے کہ اس شخص کے بارے میں یہ نہیں معلوم کہ وہ واقعی ٹیلی کام انجینئر ہے یا نہیں، تاہم جو ایکوئپمنٹ وہ دکھا رہا ہے وہ 5G ٹیلی کامز کٹ نہیں ہے۔ یہ سرکٹ بورڈ درحقیقت وِرجن میڈیا باکس سے کیبل ٹیلی وژن کے لیے لیا گیا ہے، جس کی کیسِنگ اس ویڈیو فوٹیج کے اختتام پر وہاں موجود گاڑی کے بونٹ پر دکھائی دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان میں مجموعی طور پر 384 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوخوست میں بھی نمازیوں کو نشانہ کو بنایا گیا جس میں 3 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جناب وزیر اعظم صاحب ۔صوبائی وزیر جیل خانہ پنجاب زوار وڑائچ وزیر بننے ک بعد جب دو تین جیل کا وزٹ کیا۔تو ہر جگہ سے ایک ہی سوال اٹھا کے سکیل اور تنخوا پنجاب پولیس کے برابر کی جاۓ۔ تو وزیر جیل صاحب نے جیلوں پے جانا ہی چھوڑ دیا۔کیا پی ٹی آئ کے وزیر رھنمائ کے بجاۓ منہ چھپا ئں گے ۔ 💔💔😓😓 Namazi jahanbaq nae hote shaheed hote hain...headlines mein merbani farma kr correction kr lein
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو گیم PUBG پر پابندی، احمد علی بٹ ناخوشسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ نے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو بیوقوفانہ کہہ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرنل کی بیوی کے بعد مبینہ کرنل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر واقع چیک پوسٹ پر خود کو کرنل کی بیوی بتا نے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »