İnside Story, Special Cabinet Meeting

İnside Story, Special Cabinet Meeting

کوئی چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم

کوئی چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم #ARYNewsUrdu

22/05/2020 10:19:00 AM

کوئی چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا مافیازکےخلاف طویل جدوجہدکی ہے،موقف سےپیچھے نہیں ہٹوں گا، کوئی چاہےکتناہی طاقتورکیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں ملے گی۔

22 مئی 2020اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیازکےخلاف طویل جدوجہدکی ہے،موقف سےپیچھے نہیں ہٹوں گا، کوئی چاہےکتناہی طاقتورکیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں ملے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کےخصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزیراعظم اورکابینہ ارکان نے شوگرکمیشن کےسربراہ واجد ضیاکوشاباشی دیتے ہوئے کہا

ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا Pakistan’s ‘spy pigeons’ and panicky India کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار

آپ نےتحقیقات کےدوران بہترین کام کیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پوری تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی ابہام نہیں، مافیا کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، مافیازکےخلاف طویل جدوجہدکی ہے،موقف سےپیچھے نہیں ہٹوں گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت میں آکرپتاچلاملک مافیازکےرحم و کرم پرچھوڑدیاگیا، جس طرف دیکھو مافیاز سرگرم ہیں، کوئی چاہےکتناہی طاقتورکیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں ملےگی۔

انھوں نے کہا کہ ملک کوبری طریقےسےلوٹا گیا،مگراب قانون اپناراستہ اختیار کرے گا ، خوشی ہےپوری کابینہ کرپشن کے خلاف جنگ میں میرے ساتھ ہے، میں وہی کام کر رہا ہوں جو عوام کیلئے بہتر ہے۔یاد رہے وزیراعظم نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور وفاقی کابینہ نے رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی تھی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ 29 ارب کےگھپلےہوئے،ساری کمپنیوں کا آڈٹ اورپیسہ ریکورہوگا، کرمنل پروسیڈنگ ہوں گی اور ایف آئی اے تحقیقات جاری رکھے گا۔

ذرائع کے مطابق شوگرانکوائری کمیشن کی رپورٹ میں جہانگیرترین،خسروبختیارکےبھائی،شہبازشریف اور اومنی گروپ کو ذمہ دارقرار دیا گیا ہے۔وزیراعظم کےحکم پرپبلک کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جہانگیرترین کی ملزنےبھی بہتی گنگامیں ہاتھ دھوئے، خریداروں اورکسانوں کوبھی لوٹا،ٹیکس چوری بھی کی، شہباز شریف خاندان کی ملیں بھی لوٹ ماراورفراڈ میں پیش پیش رہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ سندھ میں اومنی گروپ کونوازنےکےلیےخصوصی سبسڈی دی گئی، شوگرمافیا اپنےمفادکےلیےحکومتوں کوبلیک میل کرتی رہی،کسانوں کو سپورٹ پرائس سےبھی کم رقم دی گئی جبکہ لاگت بڑھاچڑھاکربیان کرکےمنافع خوری کی گئی۔وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ کاروبارکرنے والا سیاست میں آئے گا تو کاروبارہی کرے گا، وزیراعظم جو کہتےتھے کمیشن نے تصدیق کردی۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Plzz hmari Ghali se ye khetm krwa do plzz Geo Kaptan I think mallom honye per bhi Pak main mujrim ko saza nhi milty Allah hisab le ga sab se ameen Sir prime minister. Ye arshad Malik ko PIA se fire Kare ye sirf mulk ka nuqsan ker rhye hin I agree & I am with u khan Shb 😊👍 اگر آپ کا یہ نظریہ مستقل مزاجی کا حامل رہا تو اس روئے زمین پر اللہ آپ کو ہر مشکل اور کٹھن وقت سے باآسانی گزار دے گا

تو گویا جس انتہائی اعلی اختیارات رکھنے والے آدمی نے سازش کے تحت ایکسپورٹ کی منظوری دی، اسے بھی پکڑا جائے گا. واہ ہاں جبھی نواز شریف کو باہر بھیج دیا ان شاء اللہ Tari bhan di khoss لیکن دعوے نہیں عملی کام ہونا چاہیے... Haha haha , joke of the year by the most corrupt khan ... Khan bhagora buzdil sazayafta mujrim Nawaz sharif ko bhi jail me dalay.

Good چینی سکینڈل میں کس کس کو سزا ملے گی یہ بعد کا قصہ ہے ۔کیا چینی کی مہنگائ کر کے جو اربوں روپے عوام سے لوٹے گے ہیں ان کی واپسی ہو سکے گی اور چینی کی قیمت پرانی سطح پر آسک گی ؟!!! Mai sabhi Muslim se request karta hu ki ap apna dharm badal ke baudh, isai ya hindu ho jao kyoki aj Muslim sari duniya me atankwad aur khunkharaba ki pahchan ban chuke hai achhe Muslim bhi paresan hai to Muslim log apna dharm badal ke shanti wala rasta apnao

پوچھنا یہ تھا ساہیوال واقع والا انصاف ہوگیا سانحہ ساہیوال میں ہم آپکے انصاف کا بول بالا دیکھ چکے۔۔شہنشاہ کا اقبال بلند ہو۔۔ لعنت ہے ایسے حکمرانوں پر اور ایسی میڈیا پر۔۔۔۔۔ Fahad Mustafa begert ensan hy

کوئی چاہے کتنا ہی طاقتور ہو، جرم کی معافی نہیں ملے گی: وزیراعظم عمران خانکوئی چاہے کتنا ہی طاقتور ہو، جرم کی معافی نہیں ملے گی: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Vows Continue Across Board Accountability ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

حکومت نے شراب کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا، ڈاکٹر شہباز گلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے شراب کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا ہے، کرپٹ لیگی رہنما محکمہ ایکسائز کا ایک جعلی لیٹر پھیلا رہے ہیں، ن لیگ سیاسی جماعت کم اور پراپیگنڈا سیل زیادہ ہے جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت

جب تک عمران خان ساتھ ہے بزدار کو کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوجب تک عمران خان ساتھ ہے بزدار حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید - Achcha to Buzdar sahab mar bhy nahin sakengey jab tak Imran unkey sath hai? ya marney ke baad bhy hukoomat karengey? Jab ..... Saath hai IK hukumat ko koi khatra nahi. Fill in the blank عمران خان کی کیا أوقات ھے۔کیا پدی پدی کا شوربہ۔۔جب تک کھانے والے ساتھ ھیں بولو

وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہووفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو تفصیلات جانئے: DailyJang سندھ والے شاید سحری میں بھنگ پیتے ہیں اسلئے اپنی سوچ استعمال نہی کرتے 18 ترمیم کے بعد سے ایسی ہر چیز صوبے کی ذمہ داری ہے سندھ سرکار کو کوئی جا کر یہ بھی بتا دے

لاک ڈاؤن سے کوئی فرق نہیں پڑا، شہباز گل | Abb Takk NewsTum logoon ko Rakha hee is lia hay imran ki ghalat batoon ko defend kareen

صدر عارف علوی ٹوپی اور ماسک پہن کر رس ملائی لینے پہنچ گئے، کوئی نہ پہچان سکااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کی مقامی مٹھائی کی دکان میں ٹوپی اور ماسک پہنے رس ملائی لینے پہنچے جبکہ صدر مملکت سماجی فاصلے