کیا شاہین آفریدی کی منگنی شاہدآفریدی کی بیٹی سےہورہی ہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اچانک ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ میں آگئے اور ان کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے منگنی کی خبر گردش کرنے لگی

Posted: Mar 6, 2021 | Last Updated: 3 hours ago

ہفتے کی شام قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اچانک ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈنگ میں آگئے اور ان کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے منگنی کی خبر گردش کرنے لگی ۔ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کا نام اس وقت ٹرینڈ کرنے لگا جب احتشام الحق نامی اسپورٹس رپورٹر نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ شاہد آفریدی کی بیٹی اور قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کے بابین رشتہ طے ہوگیا ہے ۔

مذکورہ ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی طے پانے کی خبروں کی وضاحت کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ رشتہ طے پاگیا ہے اور دو سال بعد باقاعدہ منگنی اس وقت کی جائے گی جب شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہوجائے گی‘۔ The reason behind this tweet is to clarify the suspicion caused by social media. Respect to both families; please do await their own official announcements as they are currently in talks.I would like to request all individuals to respect their privacy during this auspicious time.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

12 year larki ho jy wo baligh hoti hi Islam me ya hukum hi

Better Dont spread such rumours unless authentic

SAMAATV waly ye news bilawaja to naho dengy kuch to hai zaror

Teray ko kiya hai bay?

Yes bilkul horahi he Invitation gia taha accept hogia

امکان غالب یہی ہے کہ لڑکی ابھی نابالغ ہے

Ye kb hua?

Hainnnnn😳😲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین کے خاندان نے بیٹی کی شادی کیلئے رابطہ کیا تھا، شاہد آفریدی کی تصدیقکراچی: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے خاندان نے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگنے کیلئے ان سے رابطہ کیا تھا۔ ALLAH bless you lala ND every family members ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ منگنی، بھائی اور کزن کی ہوائی فائرنگمبارک ہو مرشد Mubarkan 😍 shame on firing,you are rolmodel for people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »