کیا پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ دے دیا ہے؟ مونس الٰہی نے بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں اور اسد عمر کے ساتھ کام کرنا زبردست ہے: مونس الٰہی مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan MoonisElahi PTI

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ دیے جانے سے متعلق وضاحت کی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مونس الٰہی نے لکھا کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں اور اسد عمر کے ساتھ کام کرنا زبردست ہے۔ مونس الٰہی نے مزید لکھا کہ پی ٹی آئی فیملی سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے لیکن پی ٹی آئی کا مجھے پارٹی ٹکٹ دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست جناب 👏

اب شہزادے تیرے ابو بھی عمران خان ہی ہیں

عمران خان نے اپنے دور حکومت میں جو بھانس کے پودے لگائے وہ بڑے ہونے والے ہیں اور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے گا تو شہباز گل پر اور 25 مئی کے دن تشدد کرنے والوں اور پی ڈی ایم کی گا۔۔۔ میں دے گا۔ Ghareeda anaali Bajwa شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ

تمہارےوزیراعظم نے کل تمہارےاباکی کلاس لگائی،بڈھےوارے پیو دی بےعزتی وی محسوس نئی جےہوئی۔اپنےاس وزیراعظم کو باجی کا رشتہ دے دو تاکہ تمہاری باجی بھی خاتونِ اوّل کادرجہ پالیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ’ایف آئی اے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے‘وفاقی حکومت اور ایف آئی اے نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی شروع کر دی ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے : پی ٹی آئی کے وکیلوں کا مؤقف روکا کس نے ہے۔ کرتے کیوں نہیں کاروائی خانڈو کے خلاف اب کر بھی لے کاروائ ۔۔ویاے تو کسی کے خلاف کاروائ کتنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاتا. یہ ادارہ😎 شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو بھونکتے رھو یزیدی کتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکمعدالت نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے دوبارہ میڈیکل کا حکم دیتے ہوئے انہیں پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے PTI رہنماؤں کو شہباز گِل سے ملنے سے روکدیاپولیس نے ملزم شہباز گِل سے ملنے کیلئے اسپتال آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات سے روک دیا۔ DailyJang مجرمہ مریم لکھنے سے ڈرنے والا میڈیا ملزم شہباز گل لکھ رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیرترقی نسواں شہلارضا نے وزارت سے استعفیٰ دے دیاصوبائی وزیرترقی نسواں شہلارضا نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا شہلارضا نے استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا شہلارضا بلدیاتی الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل کی گرفتاری، ریحام خان نے پی ٹی آئی کو کیا یاد دلا دیا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شہباز گل کی گرفتاری سے متعلق سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس انسپکٹر نے خاتون پر کیوں پستول تانی کس نے حکم دیا تھا؟ ڈاکٹر نوید الٰہی کا تجزیہپولیس انسپکٹر نے خاتون پر کیوں پستول تانی، کس نے حکم دیا تھا؟ ڈاکٹر نوید الٰہی کا تجزیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »