کیا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ویکسین کافی ہوگی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ویکسین کافی ہوگی؟ ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی ڈرگ کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے چیف ایگزیکٹو ایلکس گورسکی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔

ایک انٹرویو میں کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ یہ خوش آئند امر ہے کہ دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں ویکسین بنانے کے لیے مختلف طریقوں پر کام کر رہی ہیں، کیونکہ متنوع افراد کو فائدہ پہنچنے کے لیے ویکسین کا بھی متنوع ہونا ضروری ہے۔خیال رہے کہ جانسن اینڈ جانسن ستمبر سے اپنی تیار کردہ ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز کرنے جارہی ہے، اس کے بعد اگلے سال کے شروع تک اس کی پہلی کھیپ ایمرجنسی میں استعمال کے لیے فراہم کردی جائے...

جانسن اینڈ جانسن اس ویکسین پر رواں برس جنوری سے کام کر رہا ہے، اس کے لیے اس نے امریکا کے بائیو میڈیکل ایڈوانس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ صحت کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ جانسن اینڈ جانسن اور بائیو میڈیکل ایڈوانس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ویکسین کی تحقیق، تیاری اور کلینکل ٹیسٹنگ پر 1 ارب ڈالرز بھی مختص کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں: تحقیقکرونا وائرس سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں: تحقیق CoronaVirusPandemic MentalHealth Problems InfectiousDisease Research NeurologicalSymptoms
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے زیادہ بھوک سے اموات ہوسکتی ہیںکرونا وائرس سے زیادہ بھوک سے اموات ہوسکتی ہیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پودے سے بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے مراحل میںدنیا بھر میں ویکسین بنانے کی دوڑ میں شامل اداروں کی طرح جی ایس کے اپنی ویکسین بنانے کے بجائے مختلف اداروں کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا اپنے ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلانکرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس عالمی ادارہ صحت کا ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلانعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے عالمی ٹیم چین بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وبا پر مزید تحقیق کی جاسکے۔ڈبلیو ایچ او کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مزید 83 افراد جاں بحق، پاکستان دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔کرونا وائرس: مزید 83 افراد جاں بحق، پاکستان دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔ Pakistan CoronaVirusPakistan Covid_19 DeadlyVirus Patients Infected Worldwide Deaths pid_gov ImranKhanPTI zfrmrza Asad_Umar WHO ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »