کرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا اپنے ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ دنیا بھر میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اموا ت کی تعداد بھی اضافے کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 993 تک پہنچ چکی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ وائرس دنیا بھر میں پھیل گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرونا کو چینی یا ووہان وائرس کہتے ہیں اور اُن کا ماننا ہے کہ چین نے دانستہ طور پر دنیا کو آگاہ نہیں کیا جس کی وجہ سے امریکا سمیت دنیا کے تمام ممالک کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی CoronaVirus Air WHO InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Experts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیواشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردیہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی Read News CoronaVirus Air WHO InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Experts
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جی 20 مذہبی اقدار فوم کا اجلاس عالمی امن اور بقائے باہمی پر زورجی 20 مذہبی اقدار فورم کی تیاریوں کے سلسلے میں ہفتے کے روز ہونے والے ورچوئل اجلاس میں عالمی امن اور بقائے باہمی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ سعودی عرب کی میزبانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عسیر میں سیاحتی موسم کا آغاز شہر عالمی سیاحوں کے استقبال کے لیے تیارسعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے عسیر میں موسم گرما کے سیاحت سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ تاہم اس بار کرونا وبا کی وجہ سے انتظامیہ اور سیاحوں کی جانب سے احتیاطی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہےاپنے ذائقے اور مٹھاس سے موڈ کو خوشگوار بنانے والی چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں گھروں میں موجود بیشتر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »