کیا آپ آج تک اسمارٹ فون بیٹری غلط چارج کرتے رہے ہیں؟ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ اسمارٹ فون کو ٹھیک چارج کررہے ہیں؟

آج کل بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں، جن میں سے کچھ کی بیٹریاں جب مرضی نکالی جاسکتی ہیں جبکہ کچھ کی فکس ہوتی ہیں۔جی ہاں اگر آپ اپنے اسمارٹ فون کو دن میں کسی وقت کی بجائے رات بھر کے لیے چارج پر لگا چھوڑ دیتے ہیں تو اس سے کچھ وقت کے لیے تو کوئی نقصان نہیں ہوتا، مگر اسے عادت بنالینا کچھ ماہ کے اندر بیٹری کی زندگی ختم کرسکتا ہے۔بیٹری کی زندگی کے حوالے سے کمپنی نے چند اہم مشورے صارفین کو...

کمپنی کے مطابق لیتھیم اون بیٹریوں کو مکمل چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس کا کیس لیڈ ایسڈ کے ساتھ ہوتا ہے۔ کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ درحقیقت بہتر تو یہ ہے کہ بیٹری کو مکمل چارج نہ کریں کیونکہ ہائی وولٹیج بیٹری پر دباﺅ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ جی ہاں واقعی جب اسمارٹ فون بیٹری کو چارج کیا جاتا ہے اور اس کی گنجائش مکمل یا سوفیصد ہوجاتی ہے تو وہ فون بیٹری کی جانب ٹریکل چارج شروع کردیتا ہے تاکہ اسے کم ہونے سے روک سکے۔

کیڈیکس کے مطابق ایسا ہونے پر بیٹری غیرضروری دباﺅ کا شکار ہونے لگتی ہے اور اس سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ڈیوائس کو اس وقت ان پلگ کردیا جائے جب وہ سو فیصد تک پہنچ جائے یا اسی سے نوے فیصد پر ہی نکال دیا جانا چاہیے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ زیادہ بہتر تو یہ ہے کہ رات بھر چارج پر لگا چھوڑنے کی بجائے فون کو دن بھر میں کسی بھی فارغ وقت میں چارج کرنے کی عادت اپنائیں۔اسی طرح لیپ ٹاپ سے چارج کرنے کی بجائے مین پلگ کو استعمال کریں۔تیز چارجر کو ہر وقت استعمال کرنا بھی بیٹری کی زندگی کو نقصان پہنچا سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چائے یا کافی کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا - Food - Dawn Newsکس چیز کا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی ویب سائٹ پر فیل مرغ کی ان تصاویر اور مردانہ کمزوری کے درمیان کیا تعلق ہے؟ آپ بھی جانئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ان دنوں فحش فلموں کی ویب سائٹس پر بھنے ہوئے فیل مرغ کی تصاویر اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف سزائے موت،حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا وسکی سکاٹ لینڈ کے علاوہ بھی کہیں بنتی ہے؟سکاچ وسکی سکاٹ لینڈ کی سب سے اہم صنعتوں میں سے ایک ہے۔ صرف 2018 میں وسکی کی مجموعی برآمدات کا حجم پانچ ارب لاکھ سے بھی زیادہ تھا۔ Norway Good Rooh afza penay wali qoum give damn about this shit
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معیشت کی بحالی کا دعویٰ کرنے والوں نے 31 ہزار ارب کا مقروض کیا، مراد سعید -وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ معیشت کی بحالی کا دعویٰ کرنے والوں نے 31 ہزار ارب کا مقروض کیا، کرپٹ لیگ قیادت کو منی لانڈرنگ اور ٹی ٹیز PTI kon se Kam ha PTI sab sa nakami ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوہو ٹاور کی وجہ شہرت کیا ہے؟اٹھارہ منزلہ عمارت میں طلبا رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »