معیشت کی بحالی کا دعویٰ کرنے والوں نے 31 ہزار ارب کا مقروض کیا، مراد سعید -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معیشت کی بحالی کا دعویٰ کرنے والوں نے 31 ہزار ارب کا مقروض کیا، مراد سعید ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ کرپٹ لیگ ترجمان روزانہ جھوٹے بیانات سے نوکری بچانےمیں مصروف ہیں، ن لیگ کا نیشنل ایکشن پلان تو ’’ڈان لیکس‘‘جیسی سازشوں پرمشتمل تھا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں قیام امن کا سہرا پاکستان کی بہادر افواج اور پولیس کے سر ہے، آج سی پیک کا راگ الاپنے والوں نے ہر قومی منصوبے کو میگاکرپشن کی نذر کیا۔ مراد سعید نے کہا کہ جعلی ارسطو کہتے ہیں نوازشریف پرملکی خزانہ لوٹنے کا کوئی کیس نہیں ہے، ان سے پوچھیں بیرون ملک اربوں کی جائیداد’’یوگنڈا‘‘کے خزانے سے بنی؟

وفاقی وزیر نے کہا کہ معیشت کی بحالی کا دعویٰ کرنے والوں نے 31 ہزار ارب کا مقروض کیا، کرپٹ لیگ قیادت کو منی لانڈرنگ اور ٹی ٹیز کا جواب دینا ہوگا۔ مراد سعید نے کہا کہ آپکے دورمیں بجلی کا گردشی قرضہ 1200 ارب، گیس کا 150 ارب سے زیادہ تھا، تجارتی خسارہ جو 2014 میں 20 ارب ڈالرتھا، 2018 تک37 ارب ڈالر تک گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI sab sa nakami ha

PTI kon se Kam ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے معیشت کی بہتری میں حائل رکاوٹوں پر قابو پانے کا عزم کررکھا ہے:سنجرانیحکومت نے معیشت کی بہتری میں حائل رکاوٹوں پر قابو پانے کا عزم کررکھا ہے:سنجرانی MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ شخص جس نے پوتن کی صدر بننے میں مدد کیروس کے حکمرانوں نے مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے اقتدار حاصل کیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ 20 برس قبل ولادیمیر پوتن کو یہ اقتدار کیسے ملا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوالالمپور سمٹ، سعودی عرب نے پاکستان پر دباؤ کی خبروں کی تردید کردیوزیراعظم عمران خان کو دباؤ میں لینے کی خبریں۔۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Erdogan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت، بارکونسلز کا موقف بھی آگیاکراچی، لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے صدر او ردیگر عہدیداروں نے خصوصی عدالت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا 738 ارب ڈالر دفاعی بجٹ بل کی منظوری کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی بی سی اردو کا سیربین کی ریڈیو نشریات بند کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »