کیا پیٹرول کی قیمتیں ہفتہ وار تبدیل کی جائیں گی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پیٹرول کی قیمتیں ہفتہ وار تبدیل کی جائیں گی؟ مزید تفصیلات: arynewsurdu petrolprice PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں 4نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائٓع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نیشنل بینک کیلئے14کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی گارنٹی کی سمری اور تیل کی قیمتیں ہفتہ وار طے کرنے کے لیے سمری زیرغور آئے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ ای سی سی اجلاس میں درآمدی یوریا کھاد کی کی قیمت سے متعلق سمری پر غور ہوگا اور پی ایس او کے کے مالیاتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یاد رہے ذرائع وزارت خزانہ نے کہا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ تبدیل ہونے کا امکان ہے تاہم کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ردوبدل کی مدت طے ہوگی۔ واضح رہے پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ردوبدل 15 روز بعد کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، پی ٹی آئی حکومت سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ماہانہ بنیادوں پر ہوتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please arrange to broadcast ARY news in our area asap. Sector 5 /I, North Karachi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے شہناز گل کو اپنی فلم سے نکال دیا؟ - ایکسپریس اردوسلمان خان نے شہناز گل کو اپنی فلم سے نکال دیا؟ مزید پڑھیں: ExpressNews shukr h ab shehbaz gill ni likha bhai ny😂😂😂😂 Salman Iqbal nai Shebaz Gill ko apnay dil sai nika diya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین کے لیے اسٹیلتھ موڈ متعارف کرانے جارہا ہے - ایکسپریس اردوصارفین اپنے منتخب شدہ لوگوں کے سامنے ہی آن لائن ظاہر ہوں گے مزید پڑھیے: expressnews شمالی وزیرستان میں مکمل طور پر تمام نیٹ ورک بند ہے یوفون بھی جاز بھی زونگ بھی اور پی ٹی سی ایل ، ڈی ایس ایل بھی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کیلیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی - ایکسپریس اردومنظوری صرف جون کے بلوں کے لیے دی گئی ہے جس کی وصولی اگست اور ستمبر میں کی جائے گی، نوٹی فکیشن جاری ان کی مرضی ہے، جو چاہیں کریں۔ جی بلکل اعوام صرف بجلی کا بل بھرنے کے لیئے پیسے کما رہی ہے۔ روٹی کھانے اور کپڑے پہننے کے لیئے پیسے تھوڑی نہ چاہیے ہوتے ہیں۔ ایم کیو ایم کی بیغرتی اپنے جوبن پر باجوہ کی چوسنی چوسو بیغرتوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: اڑتے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر 1 منٹ میں 25 پل اپس لگانے کا عالمی ریکارڈاسٹین براؤنی اور ان کے دوست نے ہفتوں کی ٹریننگ کے بعد نیا ریکارڈ قائم کیا مزید پڑھیں :GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگینیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، جون کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراقی اداکارہ کا اکنامسٹ اخبار پر مقدمہ داخل کرانے کا اعلانمضمون جولائی کی اواخر میں شائع کیا گیا تھاجبکہ اکنامسٹ میں شائع شدہ اس مضمون پر سوشل میڈیا پر بھی شدید تنقید کی گئی تھی۔ کچھ لوگ ہیرو ہوتے ہیں اور کچھ ہیرے ، لیکن 'عمران خان' تو اس قوم کے لیے ہیرو بھی ہے اور ہیرا بھی ۔✌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »