واٹس ایپ صارفین کے لیے اسٹیلتھ موڈ متعارف کرانے جارہا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین اپنے منتخب شدہ لوگوں کے سامنے ہی آن لائن ظاہر ہوں گے مزید پڑھیے: expressnews

انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ’اسٹیلتھ موڈ‘ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارف اس بات کا تعین کرسکیں گے کہ کون ان کو واٹس ایپ پر آن لائن دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔

زکربرگ کا کہنا تھا کہ ہم صارفین کے پیغامات کی حفاظت اور گفتگو کو نجی رکھنے کے لیے نئے طریقےمتعارف کراتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شمالی وزیرستان میں مکمل طور پر تمام نیٹ ورک بند ہے یوفون بھی جاز بھی زونگ بھی اور پی ٹی سی ایل ، ڈی ایس ایل بھی بند ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، ایسا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، اسد عمر مزید پڑھیں: ExpressNews ہے ہی ملک کو خطرہ جب ۔ تو اس میں کیا شک ہے؟ پی ٹی آئی کو جوابات دے کہ پارٹی میں فارن فنڈنگ ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم جوئی اور ججوں کی تصاویر پر جوتے مارنا اور پاکستانی پرچم 🇵🇰 اور پاسپورٹ کو جلانا ،ملک دشمنی کی دائرے میں نہیں آتے کیا ملک کے لیے خطرہ نہیں؟ اسد عمر صاحب, بیانیہ نہیں پی ٹی آئی کا منصوبہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کا آئی فون کی بیٹری کے لیے نیا فیچر متعارف - ایکسپریس اردوبیٹری کے لیے متعارف کرایا گیا نیا اشاریہ آئی فون 12 اور 13 ماڈلز کے ساتھ آئی فون X اور XS پر بھی دستیاب ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچرز متعارف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کے لیے فائدہ مند قرار، تحقیق - ایکسپریس اردوتحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر لوگوں کو ان کے اذہان بھٹکانے کا موقع دیا جائے تو وہ اس سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ا ب صارفین کتنے دن تک واٹس ایپ سے میسج ڈیلیٹ کرسکتے ہیں ؟واٹس ایپ میں غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو دوسروں کی چیٹ ونڈو سے ڈیلیٹ کرنے کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے۔مگر ڈیلیٹ فار ایوری ون نامی اس فیچر میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »