کیا ملک اس وقت کسی تصادم کا متحمل ہوسکتا ہے؟ - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ملک اس وقت کسی تصادم کا متحمل ہوسکتا ہے؟ arynewsurdu

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد سے ہی بیرونی سازش کے تحت لائی گئی "امپورٹڈ حکومت نامنظور” کے بیانیے کے ساتھ ملک بھر میں جلسے کرنا شروع کر دیے تھے۔ یہ سلسلہ تقریباً ڈیڑھ ماہ جاری رہنے کے بعد 20 مئی کو ملتان میں ہونے والے جلسے میں جاکر تھما جہاں اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے تاریخ کا اعلان ہونا تھا۔ انہوں نے اس مارچ کو حقیقی آزادی مارچ کا نام دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ موجودہ حکومت ختم کر کے فوری عام انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ تاہم بعض...

ہم اس بلاگ میں پہلے حکومت کے کچھ اقدامات پر نظر ڈالتے ہیں۔ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا اور اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی سمیت ملک بھر سے پولیس کی بھاری نفری، خواتین اہلکار، قیدیوں کی وینز اور ہزاروں کی تعداد میں آنسو گیس شیلز بھی منگوا لیے گئے جب کہ اطلاعات کے مطابق ایف سی کو مظاہرین کیخلاف آنسو گیس کے استعمال کی اجازت بھی دے دی گئی اور کئی جگہ ان کا استعمال بھی کیا گیا...

حکومت نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے اگر دو منصوبوں کا اعلان کیا ہے تو پی ٹی آئی والوں نے بھی اپنے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کیلیے تین منصوبے تیار کر رکھے ہیں جو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بتا چکے ہیں لیکن یہ منصوبے کیا ہیں اس کی میڈیا تک کو ہوا نہیں لگنے دی گئی ہے۔ ایک جانب عمران خان کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لیکن پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں جب کہ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی زندگی کو خطرہ اور خودکش حملے کا خدشہ ہے جس کے بارے میں اٹارنی جنرل آف پاکستان سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Supreme court Ka b btao kya keh rhi hai اگر لوگوں کو انٹر نیٹ بند کر کے مارنا ہے تو رانا ثناء اللہ انجان اچھا نہیں ہو گا پاکستان کو سری لنکا مت بناؤں ن لیگ والوں چنیوٹ میں بند ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Pakistan Democracy on board امپورٹڈ حکومت سچایٔ کا سامنا نہیں کرسکتی اسلیے نہیں ہوا بند چل رہا ہے🤫
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ اس تصویر میں چھپا ’سانپ‘ تلاش کرسکتے ہیں؟کیا آپ اس تصویر میں چھپا ’سانپ‘ تلاش کرسکتے ہیں؟ اگر ہار مان لی ہے تو جواب کیلئے یہاں کلک کریں: arynewsurdu Han g kat liya our right side per Likha hua Ary news ya he sanp ha bc وہ وہاں سامنے ھے Hum nay asal wala sanp dhoond lyea or aus ka naam han bajwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس تصویر میں ایک شخص کا چہرہ کہاں چھُپا ہے؟اس تصویر میں ایک شخص کا چہرہ کہاں چھُپا ہے؟ اگر ہار مان لی ہے تو جواب کیلئے یہاں کلک کریں: arynewsurdu Lafz 1 k bilkul uper Necha center m ha jesa nutal Wala hain wesa he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے کیا پیغام جاری کیا؟ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا ؟ جسٹس اعجاز الاحسن(24 نیوز) سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف کیس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی، ڈپٹی کمشنر، ایڈووکیٹ جنرل اور چیف کمشنر بادی النظر میں آج یہ پاکستان توڑنے کے مترادف ہوگا کہ سپریم کورٹ کے 'مخصوص جج' اگر یوں آتشیں اسلحہ برآمد ہونے کے بعد بھی عمران نیازی کے پیروکاروں کو اسلام آباد آنے کی اجازت دیں گے۔ حکومت پاکستان فورا عمران نیازی کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرے اور اسکی گرفتاری یقینی بنائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »