حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حکومت کا ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے پیشِ نظر ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان میں انٹرنیٹ کی دو بڑی کمپنیوں کو انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔ ٹرانس ورلڈ اور پائی پورے پاکستان کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرتی ہیں۔ ٹرانس ورلڈ کی انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہیں جب کہ پائی کو بند کرنے کی تیاری جاری ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔حقیقی آزادی مارچ کا قافلہ اٹک پل پہنچ گیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ جگہ جگہ مزاحمت اور رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں لیکن عوام رکاوٹیں ہٹا کر آگے بڑھ رہی ہے ہم پرامن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں اور پر امن ہی رہیں گے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب بلاول ،فضل الرحمان آئے تھے تو کیا ہم نے کنٹینر رکھا تھا ہمیں خوف نہیں تھا اس لئے نہ گرفتاری کی نہ کنٹینر رکھا لیکن ان کو خوف تھا اس لئے انہوں نے کنٹینرز رکھے اور گرفتاریاں کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sahi khitaab diya hai meine saari Surat-e-Haal ko dkhte 🕵🏻 MOVIE PHIR BHI DIL HINDUSTANI SE ky END se•🌪️

Supreme Court must take action on the internet shut down by the govt.

چنیوٹ میں بند ہے

اگر لوگوں کو انٹر نیٹ بند کر کے مارنا ہے تو رانا ثناء اللہ انجان اچھا نہیں ہو گا پاکستان کو سری لنکا مت بناؤں ن لیگ والوں

Supreme court Ka b btao kya keh rhi hai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونکی پاکس پھیلنے کا خدشہ، ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا مائیکل جیکسن، 6 سالہ سبحان کا بریک ڈانس دنیا بھر میں مشہور ہوگیابلوچستان کے 6 سالہ بچے سبحان سہیل کا بریک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی ہے۔ یہ ناچنا گانا ہمارا کلچر نہیں سبحان کو مائیکل جیکسن نہ بنائیں۔ ابوبکر۔ عمرفاروق ۔عثمان غنی رضوان اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ صحابہ کرام۔۔۔جیسا بنو اور بناؤ۔۔۔۔جو واقعی ہم سب کیلیے قابل فخر ہے۔ ۔۔۔ فخر پاکستان 👈🏿😀😆😅👉
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime. اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ12:47 PM, 24 May, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے اورامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ Yes now everyone get ready with your guns ..any police officers enters your home in the night climbing the walls ... shoot them This is self defence 8 - 10 گھروں سے گولیاں چلائیں گے تو خود پولیس والے ڈریں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: حکومت کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، حکومتی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »