کیا نذیر چوہان اور شہزاد اکبر میں صلح ہوگئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“شہزاد اکبر سے متعلق غلط فہمی دور ہوگئی”

لاہور: ایف آئی اے کی زیر حراست پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر سے متعلق غلط فہمی دور ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی سی میں زیر علاج ایم پی اے نذیر چوہان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ختم نبوت سے متعلق شہزاد اکبر سے متعلق جو غلط فہمی تھی وہ دور ہوگئی، اگر کسی بات سے شہزاد اکبر کا دل دکھا تو معذرت خواہ ہوں۔ دوسری جانب مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج نذیرچوہان سے رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن نے دونوں شخصیات کے درمیان رابطے میں اہم کرداراداکیا۔

واضح رہے کہ جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کےباعث پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا جہاں مختلف ٹیسٹوں کےبعد انہیں داخل کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کو شہزاد اکبر کی جانب سے دائر درخواست پر ایف آئی اے نے حراست میں لیا تھا، اس سے قبل نذیر چوہان کے خلاف وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی مدعیت میں گرفتاری و رہائی عمل میں آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف آپکی نہیں عوام کی بھی غلط فہمی دور ہوگئی کہ ان کے نمائندے ایک پیراشوٹر ٹیکنوریٹ کے آگے کوئی اوقات نہیں رکھتے.

ایف آئی اے نے غلط فہمی دور کر دی 🥱

Want to earn money online? No/Zero investments. No experience, only hard work required. You can work through home, office, smartphone or laptop or computer whatever, wherever you /want. It’s not FAKE but 100% helping If interested contact me at +923000698324 (WHATSAPP)

پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے Evs phase 16 کی 19 ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں

Majboree

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نذیر چوہان اپنے بیان پر نادم مشیر داخلہ شہزاد اکبر سے شرمندہ معافی مانگ لیNazir Chauhan regrets his statement, embarrassed Interior Adviser Shehzad Akbar, apologizes
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی لاک ڈاؤن کیا کھلا رہے گا اور کیا بند ہوگاسندھ حکومت نے صوبے میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا، لاک ڈاؤن کے دوران کیا کھلا رہے گا اور کیا بند جانیئے اس رپورٹ میں SamaaTV Two persons are not allowed to ride a bike but 3 persons are allowed to ride Cab/Taxi Only Sindh Govt. can do that 👍🏻 ہر دن ہزاروں لوگ ایکسپو سینٹر میں جاتے ہیں اور کرونا Exposed کرتے ہیں. Rubbish پالیسیاں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نذیرچوہان اور شہزاد اکبر کا جھگڑا ذاتی، حکومت پارٹی نہیں بنے گی: فردوس عاشق اعوانلاہور: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی کا احترام ہے مگر ایف آئی اے وفاق کا ادارہ ہے، پروڈکشن آرڈر پر عمل کرانے میں پنجاب حکومت کا عمل دخل نہیں ہے۔ اور پارٹی کیسے بنا جاتا ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان میں کیا چاہتا ہے فواد چودھری نے صاف الفاظ میں بتا دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں صرف امن کا خواہاں ہے ، کسی گروپ کی حمایت کر رہے ہیں نہ کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اولمپکس کے گولڈ میڈل کی اصل قیمت کیا ہے؟ - BBC News اردوسنہ 1912 تک اولمپک میڈل درحقیقت خالص سونے کے بنائے جاتے تھے۔ لیکن پہلی عالمی جنگ کے بعد ملکوں نے چاندی کے تمغوں پر سونے کی پرت چڑھانا شروع کردی تھی۔ یہ میڈل کھاتے کیوں ہیں؟ 🤔 750 $ Itna sasta? Btw how much a gold medalist is paid by Olympics? ImranKhanPTI, please give kind attention to the long-standing unresolved issue of DHA phase xiii by DHA Lahore. 11800allottees of this phase are looking for their righteous plots for the last 10-11years.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن لاک ڈاؤن لاک ڈاؤن۔اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی وفاق کی جانب سے مخالفت سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ٹویٹ کر کے لکھا ’مسٹر زرداری آپ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »