کیا روبوٹ یہ نوکری بھی خطرے میں ڈال دے گا ؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا روبوٹ یہ نوکری بھی خطرے میں ڈال دے گا ؟ ARYNewsUrdu

نیو یارک : روبوٹ کی ایجاد انسان نے ہی کی ہے لیکن وہ انسانوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر کام کرتے ہیں، یہی نہیں وہ بغیر کسی انسانی مدد کے متعدد بار وہی کام خود سے بھی سر انجام دیتے ہیں۔امریکی ریاست مسوری کے شہر سینٹ لوئینس کی ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والا روبوٹ جسے دیکھ کر لوگ پہلے تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور پھر اپنی خریداری میں مگن ہوجاتے ہیں۔

ٹیلی کو اس سپرمارکیٹ میں ایک سال پہلے متعارف کیا گيا تھا اور اب یہاں آنے والے خریدار بھی اس کے عادی ہوچکے ہیں۔ کرونا وائرس کے بعد لوگوں کو ٹیلی سے زيادہ دکان میں چلنے پھرنے والے انسانوں کے باعث درپیش خطرات کی زيادہ فکر ہے اور ان کی توجہ کا مرکز اس روبوٹ کے بجائے ان کا اپنا ذاتی تحفظ اور سپرمارکیٹ میں سامان کی کمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلیم صافی، طلعت حسین، میزبان منصور، خانزادہ , عاصمہ شیرازی ، غریدہ فروقی اور حامد میر صاحب سے دلی تعزیت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئےچیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئے AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم سے کیا یہ چیز بھی چوری کی جاسکتی ہے ؟ ویڈیو سامنے آگئی -نئی دہلی : بعض لوگوں کو نفسیاتی طور پر چوری کرنے کی عادت ہوتی ہے اور بعد میں یہی عادت ان کی لت بن جاتی ہے، چاہے چوری کی جانے والی چیز سستی ہو اور کارآمد Me ghar ghr dajjal phenk dugi me musalman hu mjy izzat sy insaaf do mjy america do mery nana ki amanat hy mjy mera mehal izzat sy do mjy izzat do Stop sensationalising pathetic news..you may have enough free time but readers who crave for real news find it annoying stop_yellow_journalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ووٹوں کی گنتی۔۔صرف پیپلزپارٹی اندر بیٹھی ہے یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ مفتاح اسماعیل(24نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ صرف پیپلز پارٹی اندر بیٹھی ہوئی بھاگو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صرف PP اندر بیٹھی ہے، یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ مفتاح اسماعیلقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ صرف پیپلز پارٹی اندر بیٹھی ہوئی ہے، یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ ہم الیکشن کمیشن میں جائیں گے۔ مياں صاحب کا. لاہور نہیں نئ یہ تمہارے باپ اشتہاری فراری مجرم گنجے سانپ غدار کی سپولی کا کوٹھا ہے یہاں تم سب حرام کھانے والے رہتے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا یہ دبئی کا سب سے مستند پکوان ہے؟ - BBC News اردودبئی کی پہلی خاتون شیف جو جدید کھانے کو اماراتی ثقافت کا بھی ’تڑکا‘ لگاتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »