فیصل واوڈا کا استعفیٰ، ن لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈا کا استعفیٰ، ن لیگ نے این اے 249 کے لیے امیدوار نامزد کردیا ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ این اے 249 پر 2018 میں شہباز شریف اور فیصل واوڈا مدمقابل تھے، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو شکست دی تھی۔

سینیٹر کا انتخاب لڑنے کے لیے فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا، ان کے استعفیٰ دینے کے بعد این 249 کی نشست خالی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ سندھ سے پی ٹی آئی کے ایم این اے فیصل واوڈا اور پیپلز پارٹی کےسندھ اسمبلی کے رکن جام مہتاب کے سینیٹر منتخب ہونے سے ان کی قومی اورسندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخابات اگلے دو ماہ میں ہوں گے جن کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ انتخاب میں فیصل واوڈا کا کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست مستردrequest to block notification of Faisal Wawda's victory rejected
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی سینیٹر شپ کا نوٹی فکیشن روکنے کی استدعا مسترداسلام آباد : الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹرشپ کا نوٹی فکیشن روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فیصل واوڈا سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ یہ اس لیے کہ کہیں چور گیلانی کا نوٹی ٹیکنیشن نہ روکنا پڑ جائے۔ ARYNEWSOFFICIAL Ic liye k yea sab se bra boot polisha hai or 2sal se jooth per jooth bol reha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست مستردفیصل واوڈا کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست مسترد Islamabad ECP Rejects Plea Stop Issuing Notification FaisalVawdaPTI Senatorship MediaCellPPP pmln_org PTIofficial SenatePakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کو نااہل ہونے کا خطرہ، الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر کردیStudy in UK-With & Without IELTS😍 ❤️Scholarships are Available❤️ 💥Admissions are Open Now for May/ September Intake-2021. 💥 ⏱Hurry Up & Apply Now.⏱ 👉Under 18 can also Apply✔️ 👉Top Ranked Universities✔️ 👉Wide Range of Courses✔️ 👉World Best Education Contact/ 03334874050
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کو نااہل ہونے کا خطرہ، الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر کردی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »