کیا حُقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک ہے؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حُقے میں کینسر کے ذمہ دار بہت سے اجزا موجود ہوتے ہیں جنہیں carcinogens کہا جاتا ہے

رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہمجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا، فیصل واوڈاکرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میںہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئیسرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جوابعمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلفحُقہ دنیا کی مختلف ثقافتوں میں کافی مقبول ہے اور رہا ہے اور اسے سگریٹ...

ایک تحقیق کے مطابق کالج کے طلباء کی بڑی تعداد حقہ یا شیشہ پیتی ہے۔ دیگر تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ حقہ نوشی کی شرح عام آبادی میں تقریباً 30 فیصد ہے جب کہ زیادہ تر طلبا عام طور پر اس سے منسلک ممکنہ خطرے سے لاعلم بھی ہیں۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ انفیکشن کے مطابق حقہ سگریٹ نوشی کی طرح ہی زہریلا ہے۔ مطالعات کے جائزے سے پتا چلا ہے کہ اس میں 27 معلوم اور مشتبہ کارسینوجنز موجود ہیں۔ ان میں سے کئی کارسنوجینز سگریٹ کے مقابلے میں حقے میں زیادہ ہیں، بشمول کاربن مونو آکسائیڈ جو دل کی بیماری کا باعث ہے۔منہ کا کینسرلبلبے کا کینسر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گاگزشتہ روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خوبصورتی کی وجہ سے امتیاز علی نے۔۔۔۔بھارتی اداکارہ ودیا نے کیا کہا؟فلم ’چک دے انڈیا ‘ کی اداکارہ ودیا مالوادے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امتیاز علی نے زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائپر ٹینشن کیا ہے؟ کیسے بچا جائے؟ہائپر ٹینشن دراصل ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشار خون کی طبی اصطلاح ہے، جسے بہت زیادہ پریشانی، دباؤ یا تناؤ سے موسوم کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »