کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

Heat Wave خبریں

Karachi Weather,Pakistan Weather,Rain

گزشتہ روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کےدوران موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈکے درمیان رہنے کا امکان ہے جب کہ تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میں جمعے کو درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے، جمعے کومطلع جزوی ابرآلود اور درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ جمعے کو سمندری ہوائیں بحال رہیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، کشمیر میں کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے۔اسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایامحکمہ موسمیات کی شدید گرمی کی وارننگ کے باوجود محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے

Karachi Weather Pakistan Weather Rain Weather

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں آج پھر شدید بارش کی پیشگوئی، دبئی میں آن لائن اسکولنگ کا اعلانامارات میں بدھ کی شام سے موسم غیر مستحکم رہے گا، کہیں شدید اور کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوگی جو جمعرات کی دوپہر تک جاری رہے گی: خلیجی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟10 اپریل تک سندھ کے بیشتر مقامات پرگرمی کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ...محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند ایک مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا، تاہم جنو بی سندھ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم چند ایک مقامات پر بارش کی توقع ہے۔  محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا،  تاہم جنو بی سندھ، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج بڑے خوبصورت انداز سے دن آپ کو اچھی خبریں دے گا پہلے کافی دنوں سے آپ جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے تھے ان شاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری بھی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی عرصہ راز سے روز گار کے حصول میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اور قرض وغیرہ کا معاملا بھی ہو گیا ہے اس لئے اب روحانی حل تلاش کرنے کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جن افراد نے کافی عرص ےسے بندش کا سامنا کیا ہے اور ان کو ہر کام میں رکاوٹ پیش آ جاتی ہے وہ ان شاءاللہ اب اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے آج ہی اندازہ ہوگا۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی جو لوگ کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اللہ پاک کے حکم سے محفوظ رہیں گے بلکہ آپ پر وار کرنے والا خود ہی مشکلات کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »