کیا ای سی ایل سے نکالنے کیلئے شرائط لگائی جا سکتی ہیں ؟،لاہور ہائیکورٹ ،نوازشریف کی درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کی

درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کردی،عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ای سی ایل سے نکالنے کیلئے شرائط لگائی جا سکتی ہیں ؟،ضمانت کے بعدایسی شرائط لاگوہوں تو کیا اس سے عدالتی فیصلے کو تقویت ملے گی یا نہیں ؟،عدالت نے مزید استفسار کیا کہ کیاحکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہتی ہے یا نہیں ؟تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،پولیس کی بھاری...

عدالت نے کہا کہ سماعت سے پہلے کچھ سوالات کا جواب جاننا چاہتے ہیں ، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ای سی ایل سے نکالنے کیلئے شرائط لگائی جا سکتی ہیں ؟،ضمانت کے بعدایسی شرائط لاگوہوں تو کیا اس سے عدالتی فیصلے کو تقویت ملے گی یا نہیں ؟،عدالت نے مزید استفسار کیا کہ کیاحکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہتی ہے یا نہیں ؟۔عدالت نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزارادائیگی کے لیے کوئی اور طریقہ ڈھونڈنے کو تیار ہے ؟کیا لگائی گئی شرائط علیحدہ کی جا سکتی ہیں؟کیا کوئی چیز میمورنڈم میں شامل یا نکالی جا سکتی ہے؟...

امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ جو شرائط بھی عائد کی گئی ہیں وہ عدالت کے ذریعے ہونا چاہیے تھیں، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ درخواست گزار سے ہدایات لینا چاہتے ہیں؟امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ شہباز شریف کمرہ عدالت میں ہی ہیں، عدالت شہباز شریف سے مشورہ کرنے کیلئے 15 سے 20 منٹ دے دے،عدالت نے سماعت15 منٹ کیلئے ملتوی کردی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سماعت کل تک ملتویwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظ Pakistan LahoreHighCourt NameInECL president_pmln pmln_org GOPunjabPK NawazSharif HealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلبنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست کی سماعتنواز شريف کا نام ای سی ايل سے نکلوانے کیلئے شہباز شريف نے لاہور ہائيکورٹ سے رجوع کرليا پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ آج پھر سماعت ہوگیلاہور:لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے درخواست پر آج سماعت ہوگی، عدالت کی ہدایت پر حکومت تحریری جواب جمع کرائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »