کیا شادی کا جھانسہ دے کر جسمانی تعلق قائم کرنا جنسی زیادتی ہے؟ عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی بمبئی ہائی کورٹ نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہندوستان ٹائمز کے

مطابق ایک لڑکی نے 33سالہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرا رکھا تھا کہ وہ کئی سال تک شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا اور پھر شادی سے انکار کر دیا۔ اس مقدمے میں بمبئی ہائی کورٹ نے کہہ دیا ہے کہ شادی کا جھانسہ دے کر قائم کیا گیا جنسی تعلق جنسی زیادتی کے زمرے میں نہیں آتا۔

ڈویژن بینچ کے جسٹس سنیل دیش مکھ اور نیتن سوریاونشی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ”ایف آئی آر اور تفتیشی مواد سے ثابت ہوتا ہے کہ لڑکا لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کے لیے سنجیدہ تھا مگر کئی سال گزرنے پر اس کا ذہن تبدیل ہو گیا جو کہ ملک کے قانون کے تحت قابل سزا جرم نہیں ہے۔ “ واضح رہے کہ 30سالہ خاتون نے آدمی کے شادی سے انکار کرنے پر اس کے خلاف پولیس کو رپورٹ درج کرائی تھی جس کے خلاف آدمی نے بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہوزیراعظم کا اقوام متحدہ سے کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhanAtUNGA Weldon 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر سے شادی کرنے کے دعوے پر حریم شاہ کا یوٹرن نئی کہانی شیئرکردیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طرف سے کچھ عرصہ قبل سندھ کے ایک وزیر کے ساتھ شادی کا دعویٰ کیا گیا جس پر انٹرنیٹ صارفین میں اس وزیر کی ڈھنڈیا پڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر مبینہ شوہر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیامعروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سےشادی کے دعوے پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ جی ہماری شادی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ریاستی تعلقات دل کا نہیں دماغ کا کھیل ہے - ایکسپریس اردوبین الاقوامی تعلقات میں یاری کا مفہوم مفادات کی ہم آہنگی یا تصادم سے جڑا ہوا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن کا غیر ملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کا آپریشن جاریغیرملکی صحافیوں کو افغانستان سے لانے کے لئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان وزیر دفاع کا عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعترافکابل: افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے.ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »