گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے ناراضی بھانجی نے اندر کی بات بتادی

گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے ناراضی، بھانجی نے اندر کی بات بتادی

26/09/2021 10:00:00 PM

گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے ناراضی، بھانجی نے اندر کی بات بتادی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرشنا ابھیشک ، دی کپل شرما شو کا اہم حصہ ہیں جس میں وہ ’سپنا‘ کا کردار نبھاتے ہیں۔ شو کی ہر قسط میں کرشنا کا کام لوگوں کے دل

 ہندوستان ٹائمز کے مطابق آرتی نے بتایا ہے کہ ان کے ماموں گووندا اور بھائی کرشنا کے تعلقات کافی کشیدہ چل رہے ہیں اور ان کی بول چال بند ہے جس کی وجہ سے کرشنا شو کی اس قسط میں شامل نہیں ہوتے جس میں گووندا بطور مہمان آئیں۔کرپشن کی شکایات، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے 2 ڈی ایس پیز سمیت 18 اہلکاروں کو معطل کردیا

عامر نے بھارت کےمقابلے میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو زیادہ مضبوط قرار دے دیا - ایکسپریس اردو پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان وزیراعظم عمران خان کی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت - ایکسپریس اردو

آرتی سنگھ نے بتایا ہے کہ ”ماموں اور بھائی کے اس جھگڑے کی وجہ سے مجھے بھی سنگین نتائج بھگتنے پڑ رہے ہیں کیونکہ ماموں نے بھائی کے ساتھ لڑائی کی وجہ سے میرے ساتھ بھی رابطہ ختم کر رکھا ہے۔ ایک کہاوت ہے کہ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پستا ہے۔ میرے ساتھ بالکل یہی ہو رہا ہے۔ ان دونوں کے درمیان جو معاملہ بھی ہو، مجھے بھی اس کے اثرات جھیلنے پڑتے ہیں۔کاش ان دونوں کی لڑائی جلد ختم ہو اور ہم اچھے وقت کی طرف دوبارہ لوٹ سکیں۔ میں نے اس حوالے سے کرشنا سے بات کی ہے اور اب یہ ماموں پر ہے کہ وہ کرشنا کو معاف کر دیں۔“

"خرم لغاری اور نذیر چوہان کا"سافٹ ویئر"تبدیل ہو چکا ،راجا ریاض کا سافٹ وئیر کافی ٹائٹ ہے جو ۔۔۔"فیاض الحسن چوہان اراکین اسمبلی کے اختلافات پر کھل کر بول پڑےواضح رہے کہ گووندا اور کرشنا کے درمیان تعلقات 2016ءسے تلخ چلے آ رہے ہیں اور تعلقات کی تلخی کی وجہ ماموں بھانجے کی بیگمات ہیں۔ گووندا کی اہلیہ سمیتا آہوجا نے کرشنا کی بیگم کشمیرا پر ناروا سلوک اور طعن و تشنیع کا الزام عائد کیا تھا۔ سمیتا کے بقول کشمیرا نے انہیں طعنہ دیا تھا کہ گووند اپیسے کے لیے ناچتے ہیں۔ headtopics.com

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Awaz | #SAMAATV - 18 Oct 2021

#TopNews #SamaaNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date on th...

افغان وزیر دفاع کا عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعترافکابل: افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے.ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے

کراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکمکراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکم Karachi Court Orders CoronaVaccineCase Vaccination SindhPolice Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc8 PoliceMediaCell OfficialNcoc Asad_Umar

پاکستانی طیاروں کی دنیا معترف عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہIraq orders 12 JF-17 fighter jets from Pakistan TouqeerUlQadri نائجیریا، ارجنٹائن اور اب عراق۔۔۔۔ماشااللہ

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کئی دنوں کی پریشانی کے بعد اچھا دن آیا ہے اور امید ہے کہ اب بہت سے دن اچھے ہی گزریں گے آپ بس اپنے مقاصد کی