کیا ماہرہ خان ’کتاب‘ لکھ رہی ہیں؟ مداحوں سے ’عنوان‘ تجویز کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ماہرہ خان ’کتاب‘ لکھ رہی ہیں؟ مداحوں سے ’عنوان‘ تجویز کرلیا ARYNewsUrdu

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے مختلف سوالات کے جوابات دے دیے۔

بالی ووڈ میں کنگ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ سیشن رکھا اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ ایک مداح نے اداکارہ نے سوال کیا کہ ’اگر آپ نے اپنے بارے میں کوئی کتاب لکھی تو اس کا ’عنوان‘ کیا رکھیں گی؟ماہرہ خان نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ابھی اس بارے میں کچھ نہیں سوچا، آپ کوئی تجویز دے دیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

World book

ایڈیشن سے سپر سٹار کا سفر

کتاب کا نام ہوگا ماہرہ کا بلی میائوں میائوں کرتی ھے

کپور کی راکھیل 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات کے چوہدری سیاست میں منقسم لیکن جنرل باجوہ کے پیچھے متحدعمران خان نے علیم خان کے نام پر اتفاق کیا لیکن جس وقت وہ لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو عمران خان نے اپنا ارادہ بدل دیا۔ لعنت ہے گجراتیوں کا ہمیشہ امام فوج کا سرغنہ رہا۔ یہ بھائی سیاسی طوائفیں ہیں جو ہر جرنل کو میسر ہیں بلامعاوضہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٍبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ’عمرے‘ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ فنکار کو احرام کی حالت میں دیکھ محبت اور پیار کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی'، بھارتی صحافی کو ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیاحال ہی میں بھارتی صحافی نے جب اعتراف کیا کہ بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے تو بھارتی مداحوں نے اپنا سارا غصہ نکالا AvinashArya09 Have a look 😁 کس چوتیے کو اٹینشن دے رہے ہو حرامزادہ ورلڈ کپ میں بابر کو ٹرول کرتا رہا ہےحرامی کو اٹینشن چاہیے تھی وہ آپ کے توسط سے مل گئی Lakh itkhtilaf sahi leken kohli master hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست دیکر ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن بننے کا خواب پورا ہوگیا، حشام ہادییوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے حشام ہادی خان نے بھارت کے مادھو گوپال کماتھ کو 57 پوائنٹس سے شکست دےکر ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقراء عزیز کس پاکستانی اداکارہ سے بے حد متاثر ہیں؟پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان اُن کی آئیڈیل خاتون ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »