شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں دہشت گرد کمانڈر محمد نور ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں دہشت گرد کمانڈر محمد نور ہلاک ARYNewsUrdu

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں دہشت گرد کمانڈر محمد نور مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سے گولیاں اور ہتھیار برآمد کر لیے گئے، محمد نور سکیورٹی فورسز پر حملوں اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتہ نہیں کس غریب کو مار دیا۔ ارشد شریف کے قتل کے بعد آنکھیں کھل گئی ہیں۔ اس کو بھی دہشتگرد بتا کر ہی مارا گیا نائیجیریا میں arsched

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔