کیاتحریک انصاف کے تمام وزراء، ارکان اسمبلی اور سینیٹرز فارغ ہوجائیں گے؟سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہاہے کہ

الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر تحریک انصاف کو کالعدم قراردے سکتاہے ، ایسا ہوا تو تمام وفاقی و صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی اور سینیٹرز فارغ ہوجائے گے ۔جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا کہ تحریک انصاف کوپتہ چل چکاہے کہ ان کی جانب سے غلطی ہوئی ہے اور وہ قانون کی خلاف ورزی کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں قانون کے مطابق کارروائی ہوئی تو ساری پارٹی کالعدم قراردیدی جائے گی جس سے تمام وزراءاور...

انہوں نے کہا کہ الیکشن ایکٹ 2017میں صاف لکھا ہوا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن یہ بات قراردے دیتاہے کہ کسی نے فارن فنڈنگ استعمال کرکے پارٹی بنائی ہے تو حکومت اس پارٹی کو کالعدم قراردینے پر مجبور ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کی بنیاد پر کھڑی پارٹی کیخلاف اگر الیکشن کمیشن آرڈرپاس کردے تو پھر اس پارٹی کے تمام وفاقی و صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی ، سینیٹر ز حتیٰ کہ لوکل نمائندے بھی فارغ ہوجائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں اپوزیشن امیدوار گوٹابایا راجا پاکسے کی فتح - ایکسپریس اردوکامیاب امیدوار گوٹابايا راجا پاکسے نے بطور سیکرٹری دفاع تامل باغیوں کی سرکوبی کی جس پر انہیں ’ٹرمینیٹر‘ کہا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ Gaza Palestine Palestinian TargetKilling Bombing GazaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism UN Killing IDF IsraeliPM netanyahu UN antonioguterres POTUS OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی، اپوزیشن اور حکومتی ارکان لفظ ’کتے‘ کہنے پرالجھ پڑےتفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران بھی لفظ ’کتے‘ کی گونج سنائی دینے لگی، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کتے کہنے پر الجھ پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے ٹماٹر کا اسٹال لگا لیا، منٹوں میں فروخت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج منافع خوری کے خلاف میدان میں آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن رہبر کمیٹی نے پلان بی کے خاتمے کااعلان کردیاجمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی ارکان کل (بدھ کو) الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »