کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ ر ممالک میں پاکستان سے اربوں روپے میںلوٹی ہوئی دولت واپس لانے والے، اپنوں اور غیروں سے قرض نہ لینے کے دعوے دار، ایم آئی ایف کا قرض اُس کے منہ پر مار کر لوٹانے والے PTI Govt GovtofPakistan

سیاسی جماعتوں کے نزدیک اقتدار کے حصول کی آرزو کے سوا کچھ نہیں ہے قوم سازی اورمعاشرے کے فکری ارتقاء اور اجتماعی شعور کی سطح کو بلند کرنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی ہے۔ تبدیلی کے علم بردارملک کی ترقی میں حائل جاگیرداری، سرمایہ داری اور مذہبی انتہا پسندی جیسی بنیادی روکاوٹوں اور اسباب سے صرفِ نظر کرتے ہوئے تبدیلی کا راگ مستقل الاپا ارہا ہے ،جس پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ : جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز...

محمود مرزا مرحوم پاکستانی سماج کا گہرا اور عمیق مطالعہ رکھتے تھے۔ وہ بتاتے تھے کہ بنیادی طور پر سماج کا مزاج اشرافیہ کی خدمت گذاری کا ہے۔ معاشرے کا فیوڈل کلچر یہاں جوں کا توں رکھتے ہوئے ریاستی اور معاشرتی ترجیحات میں عوام کے مفاد کو آخری نمبروں پر رکھا گیا ہے۔ اس اہم اور بنیادی حقیقت کو فراموش کردیا گیا ہے کہ ایک زیادہ آبادی رکھنے والا ملک اس وقت تک معاشی ترقی نہیں کرسکتا جب

تک وہ سماجی تبدیلی کے عمل سے نہ گذرا ہو۔ ہمارے یہاں ریاست اور سماج کی طاقت جن طبقات اور اداروں کے ہاتھ میں ہے انہوں نے ریاست اور معیشت کو لوٹا، انتہا پسندی کو فروغ دیا اور عوام کو تنگدستی اور مایوسی سے دوچار کیا ہے ۔بالادست طبقات سے تعلق رکھنے والے چالاک سیاسی افراد نے مسائل کو بنیاد بنا کر پسماندہ افراد کے جذبات کا خوب استحصال کیا اور جوشیلی سیاست کو رواج دیا۔ پاپولسٹ سیاستدان ریاستی ذمہ داریوں اور شفاف حکمرانی کے لیے نااہل ہوتے ہیں جس کے سبب اقتدار کے ایوانوں اور اداروں میں تصادم پیدا ہوتا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سریز کا کل سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورین میوزک اور ڈرامے: پاکستانی نوجوان ’کے پاپ‘ کے دیوانے کیوں؟ - BBC News اردوگذشتہ چند دہائیوں میں کورین ثقافت نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہے لیکن پاکستان جہاں کورین زبان سمجھنے والے انتہائی کم ہیں اور کوریا سے کوئی براہِ راست سماجی، ثقافتی اور تاریخی تعلق بھی نہیں، پاکستانی نوجوانوں کا یہ شوق ضرور حیران کُن ہے۔ Just rubbish زيادہ غليظ ہوں گے No body knows what the hell this K music is, so do not try to impose it on our young generation
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئیسعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئی arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک امین اسلم اور اور زرتاج گل میں جھگڑے کی خبریں گمراہ کن اور افواہ قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کیلئے برا سال۔۔۔ٹی ٹونٹی کی کپتانی اور ٹاپ ٹین بیٹنگ رینکنگ سے فارغبھارت کی ٹی۔20 کرکٹ ٹیم کے کپتانی سے دستبردار ہونے والے ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ تو ہونا تھا نہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »