کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے، شیخ رشید

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan SheikhRasheedAhmad PMImranKhan PMLN NawazSharif MaulanaFazlUrRahman Newsonepk

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ساری پارٹیوں کا احتساب ہونا چاہیے، پی ٹی آئی سرخرو ہوگی اور پیپلز پارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے، عمران خان مدت پوری کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ انتخابات وقت پر ہونگے، عمران خان مدت پوری کریں گے: شیخ رشیدTime py tu kaka hota e Pakistan aa Fity mooo Tera ایسا ہی ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردوٹیکس کی شرح کوبڑھانا ہے، تاجروں نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا، مشیر خزانہ Hahaha او یوتھیو سُنو نواز شریف نے پہلی حکومت میں ایٹم بم دوسری میں موٹروے تیسری میں گوادر سی پیک بنایا وہ بھی تقریر کے بغیر اس حکومت کے پاس کبھی بھی پیسے نہیں ہونگے لکھ لیں۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'ووٹ کو عزت دو' حفیظ شیخ کی ن لیگ کے بیانیے کی حمایتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخغیر ملکی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے: عبدالحفیظ شیخ pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ - ایکسپریس اردومعیشت درست سمت میں گامزن ہے تاہم اب بھی مشکلات کا سامنا ہے، مشیر خزانہ اور تم. نے کرنا ہی کیا ہے اس کے علاوہ... That's nice but still always careful about the ordinary people's still suffering badly after one year it's a real big failure of this gov't totally unable to control specially the prices it's a real basic issue. IMF ظاہر ھے آئی ایم ایف کا ملازم ھی اس کا دیا ھو حدف پورا کریں گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخحکومت کو خراب معیشت ورثے میں ملی جسے بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کیے:حفیظ شیخ Islamabad Economy Back Track a_hafeezshaikh FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »