فضل الرحمان اب تک خود کو تسلیاں ہی دے رہے ہیں، فردوس عاشق

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PTI FirdousAshiqAwan PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب تک خود کو تسلیاں ہی دے رہے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے اور اللہ کے شکر گزار ہیں، عدالتوں سے سرخرو ہوئے۔ عدالت کو بہترین انفرا اسٹرکچر کی ضرورت ہے اور تاثر دینے کی کوشش کی گئی جیسےعدلیہ کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عدالتی اصلاحات کمیٹی خوش اسلوبی سے کام کررہے ہیں اور آئندہ سال جون تک ہائیکورٹ نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی۔ موجودہ ہائیکورٹ کی بلڈنگ میں ڈسٹرکٹ کورٹ منتقل ہوگی۔

انکا کہنا تھا کہ فضل الرحمان بری طرح ناکام ہوئے پلان بی عوام نے مسترد کردیا اور وہ اب تک خود کو تسلیاں ہی دے رہے ہیں۔ امید ہے نواز شریف کی طبیعت سے متعلق جلد خبر آئے گی اور وزیراعظم عدالتی اصلاحات کے لیے پر عزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسمبر تک تبدیلی کا یقین دلایا گیا: آزادی مارچ مذاکرات پر فضل الرحمان کا بڑا دعویٰhahah gandu Hahaaaa as bachray k st phr hat ho gay ja ye to civilian baladasti ki bat karta tha na...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکانتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔ Shart yeh hogi pappi na le فضلو دھدنے کے وقت کی ملاقات کے بعد سے پیاسا گھوم رہا ہے۔۔۔۔بلو تووووووووو۔۔ اب تو آ جا!!!! To hum rishta pakka samjhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیKhusray ! آگر بلاول کو یہ غلط فہمی ہے کہ سارے چوروں کے ساتھ گھوم پھر کے یہ سیاست سیکھ لے گا . واقعی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہے. اور برباد ہو جائے گا. بلاول بیٹا عقل کرو اور درست سمت کا انتخاب کرو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز،مولانا فضل الرحمان نے 26 نومبر کو اےپی سی طلب کرلیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناروے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان لانت It's only just waste of time.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »