کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کرلیا، ذرائع فوڈ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ کم سے کم پاسچرائزیشن والے دودھ کیلئے بل پاس ہوگیا ہے۔

ذرائع فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ کی فروخت روکنے کیلئے حکمت عملی بنا لی ہے ، کھلے دودھ میں ایفلاٹاکسن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو مضر صحت ہے۔ ذرائع نے کہا کہ دودھ کی پیکنگ اور لیبل سے مسئلہ حل ہو جائے گا، محلے کی دکانوں پربھی پیکنگ میں دودھ ملے گا، پیکنگ کرنے کیلئے گوالہ ایسوسی ایشن سے بات چیت چل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sans lene pr bhi laga den pabndi to sb masle khud he khatam hojayen gy

ARYNEWSOFFICIAL تو پھر لگاتا ہے ڈبا ابا بن رہا ہے جو کوئی خریدنے کی استطاعت نہیں ہے

ARYNEWSOFFICIAL Do it feel the Music, Vay Gujra vay.........

بس یہی کرنا باقی تھا ویسے تو ہم یورپ اور امریکہ سے کوسوں آگے نکل چکے ہیں بس یہ ایک چیز رہ گئی تھی شرم مگر تم کو آتی نہیں

Boht hi kutty log hn yh

یہ ظلم ہے

💯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہلاہور میں گلی محلوں کی دکانوں پر بھی اب پیکنگ دودھ فروخت کیا جائے گا جس کے لیے گوالا ایسوسی ایشن سے بات چیت چل رہی ہے: پنجاب فوڈ اتھارٹی Tetra pack mafia is on the rise again. اسے کہتے ہیں مافیا رُل گئے گجر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرارداد پر اسرائیل برہم، انڈیا کا موقف کیا تھا؟ - BBC News اردوانڈیا نے مشرقی یروشلم اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے سے متعلق قرارداد کے مسودے سے خود کو الگ کر لیا اسلام کا حقیقی احمدی مسلمان مرد مجاہد. چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان مودی گجرات کا قصائی ہے کےبیان سے اتنا اثر دیکھیا انڈیا نے مشرقی یروشلم اور فلسطینی علاقوں پر اسرالی قبصیے کے مسودے سے خود کو الگ کرلیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی دراخوست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔متنازعہ ٹویٹ سے متعلق کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2023 کا آغاز - ایکسپریس اردوپاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کی آمد پر آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یکم سے15جنوری تک پیٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »