اعظم سواتی کی دراخوست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعظم سواتی کی دراخوست ضمانت پر فیصلہ محفوظ IHC PTI AzamKhanSwatiPk Bail Petition PTIofficial GovtofPakistan

ہوئی۔سماعت کا آغاز ہوا تو اعظم سواتی کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ڈپٹی اٹارنی جنرل ارشد محمود کیانی نے کہا کہ اسپیشل پراسیکوٹر آج نہیں آئے. چیف جسٹس نے کہا کہ اسپشل پراسیکوٹرکی ضرورت نہیں ایف آئی اے کا کیس ہے، ایف آئی اے اس کیس میں دلائل دے۔اعظم سواتی کے بیٹے عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور کہا کہ والد نے جیل سے خط لکھا ہے کہ کیس کسی اور بنچ کو بھیج دیں۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اس قسم کے خطوط عدالت عمومی طور پر نہیں دیکھتی.

اس معاملے کوہمیشہ کیلئے حل کرنے کی خاطر لارجر بنچ تشکیل دیا ہے۔اعظم سواتی کے وکیل بابراعوان نے استدعا کی کہ عدالت آج کے لیے ہی سن لے۔ تاہم چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارے سینئر ججز ابھی چھٹی پر ہیں ، آئندہ ہفتے کیلئے لارجر بنچ تشکیل دیں گے۔بابر اعوان نے کہا کہ مجھے ہدایت دی گئی ہے کہ چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا خط واپس لے لیں۔ اعظم سواتی کے ایما پر ان کے وکیل نے خط واپس لے لیا۔اس کے بعد ڈاکٹر بابراعوان نے دلائل کا آغاز کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس نے اعظم سواتی کیخلاف مقدمے ختم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع ٹویٹ کیس: اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظمیں نے کبھی ایسی ایف آئی آر نہیں دیکھی جس میں ٹائم اور وقوعہ کی جگہ نا لکھی ہو: وکیل اعظم سواتی ضمانت پکی ہے کیونکہ pti نے عدم اعتماد کیا چ ج پر خط لکھ کر۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)متنازع ٹوئٹس کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظسینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ PTILeader AzamSwati PTI Court BailApplication PMLNGovt AzamKhanSwatiPk PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK BabarAwanPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متنازعہ ٹویٹس اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوط10:40 AM, 2 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق آرمی چیف کے خلاف ٹویٹ کرنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی فیصلہ محفوظ ہے۔ اعظم سواتی غیر محفوظ ہیں۔ Great man Azam sawati
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اعظم سواتی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کاخط واپس لے لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)متنازع ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »