کھانا فراہم کرنے سے انکار پر خاتون نے ریستوران عملے پر بندوق تان لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھانا فراہم کرنے سے انکار پر خاتون نے ریستوران عملے پر بندوق تان لی ARYNewsUrdu

امریکا میں ایک خاتون ریستوران کے کھانا فراہم نہ کرنے پر طیش میں آگئیں اور انہوں نے عملے کو گن سے دھمکانا شروع کردیا۔

امریکی شہر فلاڈلفیا میں پیش آنے والا یہ واقعہ سرویلنس کیمرا میں ریکارڈ ہوگیا، ایک مال میں واقع ریستوران کی انتظامیہ کے مطابق عملے کی کمی کی وجہ سے وہ صرف آن لائن آرڈرز لے رہے تھے۔ خاتون جب آرڈر دینے پہنچیں تو عملے نے ان سے معذرت کی جس پر پہلے تو وہ سیخ پا ہو کر مینیجر سے بات کرنے کا مطالبہ کرتی رہیں، اس کے بعد اچانک انہوں نے اپنے بیگ سے گن نکال لی اور عملے کو دھمکایا۔ایک شخص نے خاتون کا آرڈر لیا اور جلدی جلدی تیار کر کے ان کے حوالے کردیا جس کے بعد خاتون بندوق لہراتی ہوئی وہاں سے نکل گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good news 🤣🤣📰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوکری کی تلاش۔۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی خاتون سے زیادتیراولپنڈی میں نوکری کا جھانسہ دیکر اوباش نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ Weak governance structure and flawed justice system are causing many problems in Pakistan, including violence against girls and women. Because of fragile governance, girls and women in Pakistan are facing violence, discrimination and persecution.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض - ایکسپریس اردوفیصلے سے پاک برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے ہیں، برطانوی وزراء برہم ICC Shame on you Sb preplained. Like drama
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بزرگ خاتون ڈاکو پر بھاری پڑ گئی، ویڈیو سامنے آگئیبزرگ خاتون ڈاکو پر بھاری پڑ گئی، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ا ول ثمینہ علوی کورونا سے متاثر ہو گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زوجہ خاتون اول ثمینہ علوی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئیں ، خاتون اول نے اپنے کورونا میں مبتلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو اپنے شوہر کے بوس و کنار کی وجہ سے فالج ہوگیاولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے بوس و کنار کی وجہ سے فالج ہونے کا ایسا انوکھا واقعہ رونما ہو چکا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس: آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرراسلام آباد : احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں آصف زرداری کو فرد جرم کیلئے طلبی کا سمن ارسال کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »