کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ SuiNorthernGas Domestic Timings GasShortage Detail News👇

ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ گھریلو صارفین کو شہر میں تین وقت گیس فراہم کرنے کے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 6 سے 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی جس کے

بعد دوپہر دن 12 بجے سے لے کر دو بجے تک گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ایس این جی پی ایل حکام کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت گھریلو صارفین کو اس کے بعد شام 6 بجے سے لے کر شب 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بچیوں کے قتل کا معمہ حل، ملزم نے اعترافی بیان دیدیااسپتال میں زیر علاج زخمی فواد نے پولیس کو ابتدائی بیان دے دیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ بیوی نے کھانا کھانے کے بعد مجھ سے بدتمیزی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار، کام جاری رکھنے کی ہدایتاعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم کی درخواست پر کابینہ میں دوبارہ شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا Chalo... Yeh chawal char din aur kaam kar le
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے کئی کھلاڑی ’’وائرل انفیکشن‘‘ کا شکار پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق نہ ہونے کا خدشہانگلینڈ کے کئی کھلاڑی ’’وائرل انفیکشن‘‘ کا شکار، پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق نہ ہونے کا خدشہ تفصیل:Pakistan PakistanCricket ENGvPAK PAKvENG TheRealPCB TheRealPCBMedia englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہوفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کا کوئٹہ میں دہشتگرد حملےکی شدید مذمتصدر عارف علوی کا کوئٹہ میں دہشتگرد حملےکی شدید مذمت Pakistan Balochistan QuettaBlast Quetta QuettaPolice PresidentArifAlvi ArifAlvi PresOfPakistan GovtofPakistan OfficialDGISPR AQuddusBizenjo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملیر شمسی سوسائٹی میں قتل کی واردات ، ملزم کا بیان سامنے آنے کے بعد پولیس کا بڑا فیصلہکراچی : پولیس نے شمسی سوسائٹی میں بیوی بچوں کے قتل کے واقعے میں ملزم کے انویسٹرز کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بس! بیٹیاں قتل کرنی تھیں کر دیں Like India like Pakistan, waiooooooooo same in crime 🇵🇰🇮🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »