کچھ کھلاڑی ویکسین لگوانے سے اتنا ہچکچاتے کیوں ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووِڈ 19: کچھ کھلاڑی ویکسین لگوانے سے اتنا ہچکچاتے کیوں ہیں؟

جہاں دنیا بھر کے لوگوں کی نظر کووڈ کی ویکسین کے قوانین کے حوالے سے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ اور ان پر آسٹریلوی حکام کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں پر تھی، وہیں تھیاگو مونٹیرو نے آرام سے آسٹریلین اوپن کے لیے اپنی تربیت جاری رکھی۔

مونٹیرو نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میری ویکسینیشن کے فیصلے کا آسٹریلین اوپن سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ یہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کا معاملہ تھا۔‘ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز کے مطابق مونٹیرو کی طرح 100 بڑے بڑے ٹینس کے مرد کھلاڑیوں میں سے 95 فیصد سے زیادہ اور مجموعی طور پر 80 فیصد مرد کھلاڑی دو مرتبہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگوا چکے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ ’مثال کے طور پر ابتدا میں خدشات تھے کہ کیا ٹیکہ ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے، یا یہ چیز اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ میں بھی ظاہر ہو سکتی ہے۔‘برٹن جیسے ماہرین کا خیال ہے کہ اگر جوکووچ جیسا مشہور اور بااثر نام عوامی طور پر ویکسین کے بارے میں سوال کرتا ہے تو صورتحال مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔این ایف ایل کے سٹار کھلاڑی ایرون راجرز نے بھی کووڈ۔19 کے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے

ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی میں سپورٹ، ہیلتھ اینڈ دی باڈی کے سینیئر لیکچرر ڈاکٹر گیون ویڈن کہتے ہیں کہ ’ہم کھلاڑیوں کو سُپر ہیومن سمجھتے ہیں، لیکن وہ بھی ہماری طرح غلط معلومات یا سازشی مفروضوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔‘ ’چاہے یہ ان کا ارادہ ہو یا نہ ہو، جوکووچ اپنی حیثیت اور ممکنہ طور پر اپنے تاثرات اور خیالات کی وجہ سے ویکسین پر اٹھائے جانے والے شکوک و شبہات کے پوسٹر بوائے بن گئے ہیں۔‘سپورٹس سائیکالوجسٹ کہتے ہیں کہ کھلاڑی بھی اتنا ہی سازشی نظریات کا شکار ہو سکتے ہیں جتنا کہ عام لوگ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Vaccine yes but most people wish to see him playing in the Australian Open 2022.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین نہ لگوانے والا شخص اپنے بیٹے سے ملنے کا حق کھو بیٹھامقامی عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ کینیڈا کے صوبے کیوبک میں گزشتہ ماہ کیا گیا مزید جانیے : Canada CoronaVaccine GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کا الزام، ملکہ برطانیہ نےبیٹے سے شاہی اعزازات اور سرپرستی واپس لےلیڈیوک آف یارک تمام قسم کی شاہی ذمہ داریوں کی ادائیگی سے دور رہیں گے اور عام شخص کی طرح مقدمےکا سامنا کریں گے، اعلامیہ بکنگھم پیلس یہ ھوتی ھے انصاف اور قانون کی حکمرانی. ملکہ برطانیہ زندہ باد۰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا سب سے بڑا وار دنیا میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈکورونا کا سب سے بڑا وار،  دنیا بھر میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔ دو دن میں دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 60لاکھ سے زائد ہو گئی۔ چار دن کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیںملک میں گزشتہ روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے بھی زائد ریکارڈ کی گئی What about lock down? قرآن پاک مخالف پاک فوج کو رب تباہ و برباد کریگا انشاء اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان سے متعلق عدالت سے تشویشناک خبر سامنے آگئیممبئی کی عدالت نے ہتک عزت کیس سے متعلق بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی درخواست مسترد کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »