کورونا ویکسین نہ لگوانے والا شخص اپنے بیٹے سے ملنے کا حق کھو بیٹھا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ کینیڈا کے صوبے کیوبک میں گزشتہ ماہ کیا گیا مزید جانیے : Canada CoronaVaccine GeoNews

کورونا کی اتنی خوراکوں نے انہیں جسم کے درد سے نجات دلانے اور صحت مند رہنے میں مدد کی، براہم دیو کا دعویٰ

عدالت کا کہنا ہے کہ والد کو بچے سے ملنے سے روکنے کا فیصلہ ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے بچے کی صحت کی حفاظت کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بچے کی والدہ نے والد کیجانب سے اپنے بچے کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی ابتدائی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ انہیں حال ہی میں معلوم ہوا کہ بچے کے والد نے ویکسین نہیں لگوائی۔رپورٹس کے مطابق خاندانی قانون کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں یہ پہلا فیصلہ ہے جس میں والدکو کورونا ویکسین کی بنیاد پر اپنے بچے تک رسائی کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کینیڈا میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیوبک حکام نے اس ہفتے کے شروع میں ان رہائشیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا جنہوں نے اب تک کورونا ویکسین نہیں لگوائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب شاستری نے بھٹو سے جان چھڑانے کی خواہش ظاہر کی!امریکہ کی طرف سے ’’انتظار کرو اور دیکھو‘‘ کی پالیسی کے دوران پاکستان اور بھارت کے مابین یکم ستمبر انیس سو پینسٹھ کو باقاعدہ ’’فل سکیل‘‘ جنگ چھڑ چکی تھی‘ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور کسٹمز نے بلوچستان سے شراب کی کروڑوں مالیت کی بوتلیں ضبط کرلیںپاک بحریہ اور کسٹمز نے بلوچستان سے شراب کی کروڑوں مالیت کی بوتلیں ضبط کرلیں arynewsurdu کسٹم والوں کے اپنے حصے والے جلادو پاک بحریہ والے اپنے حصے کے مہنگے مہنگے ملک ریاض کے دوستوں میں بانٹ دو 😁 Apus chae wand na lae na Na waichna Excellent pak behriyaaa Good job😘💚👍💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریيہ کیس ابھی تک چل رہا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وزیر اعظم سے ملاقات ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگواسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گریڈ17 اوراس سے سینیئر افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات عام کی جاسکیں گیترمیمی فنانس بل میں سیاسی عہدہ رکھنے والوں کے اثاثہ جات عام کرنے پرپابندی ختم کردی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد غریب اردنی خاتون کی حکومتی ادارے سے مدد کی درخواست لیکن دراصل اپنے اکائونٹ سے کتنی رقم نکل آئی؟ خوشی سے حیران پریشانامان (ویب ڈیسک)  حکومتی ادارے میں مدد کے لیے پہنچنے والی پاکستانی اردنی خاتون کے اکائونٹ سے کثیر رقم نکل آئی جس پر اس کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا، وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »